کشمیر خبریں

حریت قیادت نے وکلاء کو جمعہ اور ہفتہ کی ہڑتال سے مستثنیٰ قرار دے دیا

  • سری نگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی اورحریت رہنماؤں میرواعظ محمد عمر فاروق اور محمد یاسین پرمشتمل مشترکہ حریت قیادت نے احتجاجی پروگرام میں ترمیم کرتے وکلاء کوجمعہ اور ہفتہ کے روز ہڑتال سے مستثنیٰ قرار دیاہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت قیادت کی طرف […]

  • کشمیر یونیورسٹی کے فائنل ائیرکے طلباء کا پریس کالونی میں احتجاجی دھرنا

    سری نگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کشمیر یونیورسٹی کے فائل ائیر کے طلباء نے ایک بار پھر پریس کالونی سرینگر میں احتجاجی دھرنا دیا اور یونیورسٹی حکام سے امتحانات سے قبل نصاب میں پچاس فیصد چھوٹ دینے کا مطالبہ کیا ۔ کشمیر یونیورسٹی کی طرف سے فائنل ائر کیلئے مشتہر شدہ ڈیٹ شیٹ […]

  • حریت رہنما جاویداحمد میرکی شبیر شاہ سے تھانے میں ملاقات

    سری نگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماء جا وید احمد میر نے را ج با غ پولیس تھانے میں غیرقانونی طورپر نظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکریٹری اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ سے ملاقات کی اور انکی عیادت کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انتظامیہ نے شبیر […]

  • ہائی کورٹ نے مسرت عالم کی کالے قانون کے تحت نظربندی کالعدم قرار دیدی

    سری نگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں ہائی کورٹ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظربند سینئر رہنماء مسرت عالم بٹ کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے انکی فوری رہائی کے احکامات جاری کئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہائی کورٹ کے جج جسٹس مظفر […]

  • بھارتی پولیس نےخوف و دہشت کا ماحول پیدا کررکھا ہے، جماعت اسلامی

    سرینگر؛ (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی جموں وکشمیر نے کہا ہے کہ بھارتی پولیس نے وادی کشمیر میں بے گناہ نوجوانوں کی اندھا دھند گرفتاریوں کاسلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا ہواہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطاق جماعت اسلامی کے ترجمان نے […]

  • دستاویزی فلم ’’محاصرے کی داستانیں‘‘ یوٹیوب پر جاری

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ ماس کمیونیکیشن کے طلبہ نے ’’محاصرے کی داستانیں‘‘ کے عنوان سے ایک دستاویزی فلم یوٹیوب پر جاری کی ہے جس میں مقبوضہ وادی کشمیرمیں گزشتہ پانچ ماہ سے جاری احتجاجی مظاہروں، شہریوں کے قتل عام اور کرفیو وہڑتال سے پیداہ شدہ صورتحال کی عکاسی کی […]