کشمیر خبریں

محبوبہ مفتی کشمیریوں کو اب مزید بیوقوف نہیں بنا سکتیں؛ انجینئر

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے غیر کشمیریوں باشندوں کو پشتنی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے اقدام کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کشمیریوں کو اب مزید بیوقوف نہیں […]

  • ا حتجاجی کلینڈر کو عوامی کی بھرپور حمایت حاصل ہے؛ یاسین

    سرینگر: (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ متحدہ مزاحمتی قیادت اپنا ہفتہ وار احتجاجی کلینڈر جاری کرنے سے قبل مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کے نمائندوں سے باقاعدہ مشورہ کرتی ہے لہذا یہی وجہ ہے کہ احتجاجی کلینڈر کو بھر […]

  • تحریک حریت کی پارٹی رہنما کے گھر پر بھارتی پولیس کے چھاپے کی مذمت

    سرینگر : (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں وکشمیر نے پارٹی کے غیر قانونی طور پر نظر بند رہنما عبدالغنی بٹ کے گھر پر بھارتی پولیس کے چھاپے اور اہلخانہ کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق تحریک حریت کے ترجمان نے ایک بیان میں بھارتی پولیس کی […]

  • حریت رہنماؤں کا قابض انتظامیہ کے اقدام پر اظہار تشویش

    سری نگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے غیر کشمیریوں کو پشتینی سرٹیفیکیٹس جاری کرنے پر اپنا شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مقبوضہ علاقے کی مسلم شناخت کو تبدیل کرنے کی ایک منصوبہ بند سازش قرار دیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق دختران […]

  • میر واعظ عمر فاروق کا آتشزدگی کے متاثرین کیساتھ اظہار یکجہتی

    سری نگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق آتشزدگی کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سرینگر کے علاقے کادی کدل گئے۔ انہوں نے علاقے میں رہائشی مکانوں کی آتشزدگی پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ کادی کدل میں منگل کی رات کو […]

  • تحریک حریت کی پارٹی رہنما کے گھر پر بھارتی پولیس کے چھاپے کی مذمت

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں وکشمیر نے پارٹی کے غیر قانونی طور پر نظر بند رہنما عبدالغنی بٹ کے گھر پر بھارتی پولیس کے چھاپے اور اہلخانہ کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تحریک حریت کے ترجمان نے ایک بیان میں بھارتی […]