کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا سرینگر میں بھارت مخالف مظاہرہ

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن نے ہائی کورٹ کمپلکس صدر سرینگر میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بار ایسوسی ایشن کے ارکان نے اس موقع […]

  • کشمیری حریت رہنماآسیہ اندرابی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے دختران ملت کی چیئرپرسن آسیہ اندرابی کو گھر میں نظر بند کر دیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آسیہ اندرابی کو تقریباً تین ماہ کی غیر قانونی نظر بندی کے بعد بدھ کے روز سب جیل بارہمولہ سے عدالتی احکامات پر رہا کیا […]

  • مقبوضہ کشمیر، چالیس روزہ ’’ چلہ کلان‘‘ شروع ہو گیا

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں چالیس روزہ ’’ چلہ کلان‘‘ کا آغاز ہوگیا ہے۔ 21دسمبر سے 31جنوری تک جاری رہنے والے چلہ کلان کے دوران مقبوضہ علاقے میں شدید سردی پڑتی ہے اور سرینگر کی مشہور ڈل جھیل اوردیگر جھیلوں کا پانی جم جاتا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چلہ کلان […]

  • کالے قانون پی ایس اے کا بے دریغ استعمال، جماعت اسلامی

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر نے کہا ہے کہ کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ بنیادی طور پر جرائم پیشہ افراد کی مجرمانہ کارروائیوں کے تدارک کے لیے بنایا گیا تھا لیکن قابض انتظامیہ اب سیاسی اور نظریاتی مخالفین کی آواز کو دبانے کے لیے اس قانون کا بے دریغ استعمال کر رہی […]

  • کٹھ پتلی انتظامیہ تمام کشمیری سیاسی نظر بندوں کو رہا کرے،ظفر اکبر بٹ

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین ظفراکبربٹ نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ مختلف اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے حریت رہنماؤں اور کارکنوں کی غیر قانونی نظر بندی کو طول دے رہی ہے۔ انہوں نے تمام کشمیری سیاسی نظر بندوں کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا۔ کشمیرمیڈیا […]

  • یاسین ملک کی شخصی آزادیوں کا احترام کیا جائے

    سرینگر۔: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں ہائی کورٹ نے کٹھ پتلی انتظامیہ کو جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی شخصی آزادی اور حق سفر سے متعلق آئین کی دفعات اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کا احترام کرنے کی ہدایت کی ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہائی کورٹ کے جج جسٹس مظفر حسین […]