کشمیر خبریں

انسانی حقوق کی تنظیمیںکردار ادا کریں،حریت رہنما کی اہلیہ کی اپیل

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی طور پر نظربندحریت رہنما مولانا سرجان برکاتی کی اہلیہ نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے شوہر کوکوٹ بھلوال جیل جموں سے سرینگر منتقل کرانے میں اپنا کردار ادا کریں۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مولانا برکاتی کی اہلیہ نے سرینگر میں […]

  • بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ میں ایک اورکشمیری نوجوان کو شہید کردیا

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع کپواڑہ میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے نوگام میں ایک پرتشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں کارروائی جاری تھی۔بھارتی فوج […]

  • موہن بھاگوت یا کسی اور کے کہنے سے تاریخ تبدیل نہیں ہو سکتی: انجینئر رشید

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کی طرف سے جموں و کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قررار دینے کومضحکہ خیزقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موہن بھاگوت یا کسی کے کہنے سے تاریخ […]

  • بھارت ہندو راشٹر نہیں

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے ہندوانتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کے سربراہ موہن بھاگوت کے جموں و کشمیر سے متعلق حالیہ بیان کو حقیقت سے بعید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ہندو راشٹر کے نظریے سے کشمیر کا کوئی تعلق […]

  • موہن بھاگوت کا بیان بھارتی حکمرانوں کی عکاسی ہے، حریت رہنما

    سرینگر :(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پرمشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کا بیان کہ بھارت ایک ہندو راشٹر ہے، بھارتی حکمرانوں خاص کر سنگ پریوار کے بنیادی ایجنڈے کی عکاسی کرتا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس […]

  • بھارتی جارحیت ؛ سویلین کشمیریوں کے انخلا کا منصوبہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے بعدوفاقی حکومت نے آزادکشمیر حکومت کوجنگ بندی لائن کے قریب آبادی کومحفوظ مقامات پر منتقل کرنے کامنصوبہ بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی اوردونوں ملکوں کے مابین کشیدگی بڑھنے کے بعد سویلین ہلاکتوں کوروکنے کیلیے یہ فیصلہ […]