کشمیر خبریں

عالمی برادری بھارتی افواج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: راجہ فاروق حیدر

  • دی ہیگ(ملت + آئی این پی)وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہاہے کہ بین الاقوامی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور بھارت کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے روکے۔ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطہ جنوبی ایشیاء میں امن […]

  • جے سالک اورمشعال ملک کشمیریوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی)کنوینئر ورلڈ مینارٹیز الائینس اورآرگنائزر عوامی مسیحا پارٹی جے سالک نے مقبوضہ کشمیر میں بیگناہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ہفتہ کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے انہوں نے زمین پر بیٹھ کر اپنے سر میں مٹی (خاک) ڈال […]

  • مقبوضہ علاقے میں ہر طرف خوف وہشت کا بازار گرم : تحریک حریت

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں کشمیر نے تنظیم کے ضلع کولگام کے صدرِ محمد شعبان ڈار کی گرفتاری اور آلوسہ بانڈی پورہ کے رہائشی قاری دانش ملک کے مکان کی توڑ پھوڑ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت نے مقبوضہ علاقے کے اطراف و […]

  • اسلام آباد:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرہ

    مقبوضہ کشمیر:(ملت+اے پی پی) میں بھارتی مظالم کے خلاف اقلیتی برادری کا اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ ہوا، جس میں حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک بھی شریک تھیں، اقلیتی رہنما جے سالک نے احتجاجا ًاپنےسر میں مٹی میں ڈالی۔ اس موقع پر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعل ملک کاکہناتھاکہ مقبوضہ […]

  • یاسمین راجہ کا جیلوں میں نظر بندکشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں مسلم خواتین مرکز جموں کشمیر کی چیرپرسن یاسمین راجہ نے جیلوں میں نظر بند حریت رہنماؤں ، کارکنوں اور عام کشمیری نوجوانوں پر تشدد ڈھانے اور اُنہیں طبی سمیت تمام بنیادی سہولیات سے محروم رکھنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یاسمین راجہ نے […]

  • ہڑتال کا مسلسل 127واں روز ،معمول کی زندگی متاثر

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں ہفتے کومسلسل 127ویں روز بھی مسلسل ہڑتال کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر رہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی،میر واعظ عمرفاروق اور محمدیاسین ملک پر مشتمل متحدہ مزاحمتی قیادت نے غیر قانونی بھارتی قبضے اور قابض فورسز کے […]