کشمیر خبریں

رواں برس 68فیصد سے زائد کشمیری پیلٹ لگنے سے زخمی ہوئے

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں محکمہ صحت کی طرف سے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں برس 9جولائی سے68فیصد سے زائد کشمیری بھارتی فورسز کی طرف سے چلائے جانیوالے پیلٹ لگنے سے زخمی ہوئے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اعداد و شمار میں کہا گیا کہ نو جولائی سے اب تک کل 9ہزار […]

  • ہندو انتہا پسند تنظیمیں نقصان پہچانے کے درپے ہیں، ویویندر سنگھ

    جموں:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی جموں وکشمیر سوشل پیس فورم کے چیئرمین دیویندر سنگھ نے بھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل اور ہندو انتہا تنظیموں کے کارکنوں کی طرف سے جموں خطے میں دلتوں کو ہراساں کیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس […]

  • انسانی حقوق کی پامالیوں کیخلاف آواز بلند کرتا رہوں گا، قیوم وانی

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ایمپلائیز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے صدر عبدالقیوم وانی نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ گرفتاریوں اور دیگر اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے انکے حوصلے ہر گز پست نہیں کر سکتی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عبدالقیوموانی نے غیر قانونی نظر بندی سے رہائی کے بعد سرینگر میں جاری ایک […]

  • شاہد الاسلام کو سرینگر میں ہسپتال میں داخل کیا گیا

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم کے ترجمان ایڈووکیٹ شاہد الاسلام کو علالت کے سبب سرینگر کے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ شاہد الاسلام کی صحت گھر میں مسلسل نظر بندی کے باعث انتہائی گرچکی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق شاہد الاسلام کے […]

  • بھارت کو کشمیر

    بھارتی نعرے کھوکھلے ثابت ہو چکے ہیں: حریت رہنما

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند رہنماؤں اور تنظیموں نے جامع مسجد سرینگر کی مسلسل بندش، کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی ،میر واعظ عمرفاروق ، محمد یاسین ملک اور دیگر آزادی پسند رہنماؤں کی گھروں، جیلوں اور تھانوں میں نظر بندی اور انہیں جمعہ کی نماز ادا کرنے […]

  • سرینگر: نمازیوں پر شیلنگ، 14 سالہ لڑکی شہید

    سری نگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی جنونیت عروج پر پہنچ گئی ہے۔ بولنا اور اپنا حق مانگنا گناہ ٹھہرا۔ عبادت بھی جرم بن گئی۔ نماز جمعہ پڑھنے کے لئے جامع مسجد سری نگر جانے والوں پر پولیس قہر بن کر ٹوٹ پڑی۔ پولیس کی شیلنگ سے 14 سالہ لڑکی شہید […]