سرینگر/نئی دہلی(ملت + آئی این پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں میر واعظ عمر فاروق، یاسین ملک اور سید علی گیلانی نے تاجروں اور مقامی سیاستدانوں سے ملاقات کی جس میں حکومت مخالف احتجاج جاری رکھنے کے لئے حکمت عملی پر بات چیت کی گئی ۔ بھارت کی نظر بندی اور قید سے رہائی کے […]
کشمیر خبریں
مقبوضہ کشمیر ، حریت رہنماؤں کی تاجروں اور مقامی سیاستدانوں سے ملاقات
-
بھارت سیز فائر لائن پر بلااشتعال فائرنگ کر کے آزاد خطے کے عوام کے حوصلے پشت نہیں کرسکتا
کوٹلی (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی مرکزی رہنما ممبر قانون ساز اسمبلی رفعت عزیز نے کہاہے بھارت سیز فائر لائن پر بلااشتعال فائرنگ کر کے آزاد خطے کے عوام کے حوصلے پشت نہیں کر سکتا، یہاں کے بہادر عوام نے جہاد کرکے مہاراجہ کی فوج کو نکالا تھا،مقبوضہ کشمیرمیں مظالم […]
-
مقبوضہ وادی میں کشمیری تحریک تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں: شاہ غلام قادر
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی و مرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ( ن) آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی میں کشمیری تحریک تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں کشمیرمیں شہید ہونے والوں کو پاکستان کے سبز ہلالی پرچم میں دفن کیا جاتا ہے […]
-
علامہ اقبال برصغیر کی تابناک شخصیت تھے، ملت اسلامیہ ہمیشہ فخر کرتی رہے گی
مظفرآباد(ملت + آئی این پی) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد مسعود خان ، وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان اوروزیر اطلاعات مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ علامہ اقبال برصغیر کی ایسی تابناک شخصیت تھے جن پر ملت اسلامیہ ہمیشہ فخر کرتی رہے گی ۔ وہ بڑے فلسفی اور عظیم شاعر ہونے […]
-
وزیراعظم آزادجموں وکشمیر کو دورہ یورپ کے آغاز میں ہی بڑی کامیابی
برسلز (ملت + آئی این پی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر کو دورہ یورپ کے آغاز میں ہی بڑی کامیابی۔بڑی تعداد میں اراکین یورپی پارلیمنٹ ،میڈیا ،سول سوسائیٹی نے کشمیر کے مسئلہ پر کھل کر حمایت کا اعلان کر دیا۔یورپی یونین کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند نہ ہونے تک بھارت سے تجارتی معائدہ نہ […]
-
اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے چاروں صوبے مستفید ہونگے، عمر ایوب
اسلام آباد ۔08 نومبر (ملت + اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے بلوچستان،سندھ،خیبر پختونخوا اور پنجاب کے عوام مستفید ہونگے۔ گزشتہ روزریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ پاکستان کی ترقی میں پاک چین اقتصادی راہ […]





