کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیرمیں عوامی احتجاجی تحریک 5 ویں ماہ میں داخل

  • سرینگر ۔ 08 نومبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جاری عوامی احتجاجی تحریک 5 ویں ماہ میں داخل ہوگئی ہے اور موجودہ احتجاجی تحریک نے دنیا کی تاریخ میں دوسری سب سے طویل ہڑتال کا ریکارڑ قائم کیا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق 4 ماہ مکمل کرنے والی عوامی احتجاجی تحریک اور ہڑتال ریاست […]