کشمیر خبریں

مظفرآبادکے نواحی علاقوں پنجکوٹ‘ نوسدہ ‘ نوسیری کے عوام کا مورچوں کی تعمیر کا مطالبہ

  • مظفرآباد(آئی این پی)پنجکوٹ‘ نوسدہ ‘ نوسیری کے عوام نے مورچوں کی تعمیر کا مطالبہ کردیا‘ بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پرکشیدگی شروع کررکھی ہے‘نیلم سیکٹر پر بھارتی افواج نے گزشتہ دنوں فائرنگ کی ‘ مکار بھارت کا کچھ پتہ نہیں کسی بھی وقت دوبارہ فائر کرسکتا ہے‘ پنجکوٹ ‘ نوسدہ اور نوسیری بھی فائرنگ […]