مظفرآبا د(ملت + آئی این پی) آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات سردار میراکبر خان نے کہا کہ اسلامک سربراہی کانفرنس( اوآئی سی) نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کروانے کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالا ہے ۔ اور کشمیر یوں کے حق خوداردیت کی حمایت کی ہے جس پر پوری کشمیر […]
کشمیر خبریں
انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف جدوجہد: اسلامی سربراہی کانفرنس کا شکریہ
-
صدر آزاد کشمیر سے مولانا عبید اللہ فاروقی کی ملاقات
اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان سے معروف عالم دین اور مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر علماء مشائخ ونگ کے سربراہ مولانا عبید اللہ فاروقی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال، بھارتی مظالم، عالمی سطح پر مسئلہ […]
-
کشمیری خواتین مظاہرے ، ریلیاں اور مارچ کر کے تحریک آزادی میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں، میر واعظ
سرینگر ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں فورم نے مقبوضہ علاقے میں مظاہرے، ریلیاں اور پر امن مارچ کرنے پر کشمیری خواتین کا خیرمقدم کیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فورم کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں اطمینان اور فخر […]
-
مقبوضہ کشمیر : بھارتی سی آرپی ایف اہلکاروں کاصحافی پر بدترین تشدد
سرینگر ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے آج سرینگر میں ضلع بانڈی پورہ کے ایک صحافی کوبدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والے روزنامہ گریٹر کشمیر سے وابستہ عرفان پرے نے […]
-
میرواعظ کی نظربندی کی مدت میں توسیع سیاسی انتقام ہے:عوامی مجلس عمل
سرینگر ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں عوامی مجلس عمل نے پارٹی سربراہ میرواعظ عمر فاروق کی نظربندی کی مدت میں 31اکتوبر تک توسیع کو بدترین سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بلا جواز طورپر حبس بے جا میں رکھا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مجلس […]
-
مسلم لیگ ( ن)کے جماعتی انتخابی عمل سے جمہورت پروا ن چڑھے گی: فاروق احمد طاہر
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) آزاد کشمیر اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر سردار فاروق احمد طاہر نے مسلم لیگ ( ن)کے جماعتی انتخابی عمل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ جمہورت پروا ن چڑھے گئی اور مسئلہ کشمیر کا حل بھی وزیر اعظم پاکستان میاں محمدنواز شریف کی قیادت میں ہو گا ۔ اُنھوں […]





