سرینگر ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے لوگوں کے گھروں پر چھاپوں، توڑ پھوڑ ، گرفتاریوں اور کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے بے دریغ اطلاق کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ کٹھ پتلی حکومت امن وقانون کی آڑ میں کشمیری عوام سے بدترین انتقام […]
کشمیر خبریں
کٹھ پتلی حکومت امن وقانون کی آڑ میں کشمیری عوام سے بدترین انتقام لے رہی ہے، حریت کانفرنس
-
پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کو تحریک آزادی کے راستے پر تنہا نہیں چھوڑ سکتا
لاہور۔17 اکتوبر(ملت + اے پی پی )وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری بر جیس طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کو تحریک آزادی کے راستے پر تنہا نہیں چھوڑ سکتا ،انکی آزادی کیلئے سفارتی و سیاسی کوششیں جاری رکھیں گے، کشمیریوں کی پانچویں نسل نے جد و جہد شروع کر دی ہے […]
-
مقبوضہ کشمیرمیں عوام کے خلاف ابتک کا سب سے بڑا کریک ڈاؤن جاری
سرینگر17اکتوبر(ملت + اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے عام شہریوں کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے جس میں اب تک 8 ہزار افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے جبکہ 600افراد کے خلاف کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کیا گیاہے، 100دن کی احتجاجی تحریک کے […]
-
صدر پاکستان کے دورہ آزادکشمیر سے مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی کشمیر کو تقویت ملی ‘ سردار میر اکبر
مظفرآبا د(ملت + آئی این پی)وزیر جنگلات سردار میراکبر خان نے کہا ہے کہ صدر پاکستان ممنون حسین کے دورہ آزادکشمیر سے مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی کشمیر کو تقویت ملی ہے اور مظلو م کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا […]
-
خطہ میں پائیدار امن کے قیام کیلئے مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ضروری ہے‘ زبیر احمد راجہ
میرپور(ملت + آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء زبیر احمد راجہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی بلا اشتعال گولہ باری سیز فائر معاہدوں کی مسلسل خلاف ورزی ہے۔ بھارتی آرمی چیف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اشتعال انگیز بیانات جنگ کی دعوت دینے […]
-
سردار عتیق کی کال پر پوری کشمیری قوم متحد ہے: راجہ خورشید احمد
کھوئی رٹہ(ملت + آئی این پی ) مسلم کانفرنس کا ہر کارکن اپنے قائد کی کال پر لبیک کہتے ہوئے 24 نومبر کو سیز فائر لائن کو پاؤں تلے روند کر مسئلہ کشمیر کو منطقی انجام کی طرف لے جائیں گے صد ر جماعت سردار عتیق احمد خان کی کال پر پوری کشمیری قوم متحد […]





