میرپور(ملت + آئی این پی)آزاد کشمیر ایسو سی ایشن آف دی بلائنڈ کے ایک وفد نے پروفیسر محمد الیاس ایوب کی زیر قیادت چےئرمین متروقہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق سے ملاقات کی ملاقات میں ان کے جواں سال بیٹے کی موت پرتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی بلندی درجات اور لواحقین کے لیے […]
کشمیر خبریں
آزاد کشمیر ایسو سی ایشن آف دی بلائنڈ کے وفد کی صدیق الفاروق سے ان کے بیٹے کی وفات پر تعزیت
-
بھارت نے رواں سال 90 سے زائد بار ایل اوسی کی خلاف ورزیاں کیں، دفتر خارجہ
اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز کی جانب سے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہاہے کہ بھارت کی جانب سے سرحد پر سیز فائر معاہدے کی […]
-
مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی روکو، پاکستان کا مطالبہ
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے نتیجے میں کشمیریوں کی نسل کشی روکنے، زیر حراست حریت رہنماوں کی فوری رہائی اور حقائق جاننے کیلئے مشن بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔ہفتہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے […]
-
مقبوضہ کشمیر ،کشتواڑ میں آتشزدگی کے پر اسرار واقعے میں 50رہائشی عمارات خاکستر
سرینگر ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں خطے کے ضلع کشتواڑ میں آتشزدگی کے ایک پر اسرار واقعے میں پچاس رہائشی عمارت خاکستر ہو گئیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اتشزدگی کا واقعہ ضلع کے علاقے وڈوان سکنی میں پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کی […]
-
سرینگر: بھارتی فورسز کے ہاتھوں مکانوں اور گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے
سرینگر ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرینگر کے علاقے ٹینگہ پورہ میں رہائشی مکانات اورگاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی جس کے خلاف لوگوں نے زبردست احتجاجی مظاہرے کئے اور آزادی کے حق میں اور بھارت کے خلاف فلک شگاف نعرے بلند کئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے […]
-
بھارت نواز سیاستدانوں نے کشمیری عوام کے لیے آزمائشوں کا ختم نہ ہونے والا سلسلہ شروع کیا،حریت کانفرنس
سرینگر ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت نواز سیاسی جماعتیں بھارت کے فوجی قبضے کا مقامی چہرہ ہیں اور ان تمام جماعتوں نے مختلف اوقات پر بھارت کے غیرقانونی اور غیر اخلاقی قبضے کو سندِ جواز بخش کر کشمیری عوام کے لیے […]





