سرینگر۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھارتی پولیس کی طرف سے نوجوانوں کی گرفتاری کی لہر اور ان پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کیے جانے پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ گولیوں اور پیلٹ سے نوجوانوں کا قتل عام کرنے اورسینکڑوں […]
کشمیر خبریں
مقبوضہ کشمیر میں 7ہزارسے زائد کشمیریوں کو گرفتار،8سو پر کالا قانون لاگو کیا جا چکاہے،بار ایسو سی ایشن
-
بھارتی حکومت نے کشمیر میں آبادی کے تناسب کو بگاڑنے کیلئے منظم تیاری کر لی: علی گیلانی
سرینگر۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے فیوجیوں کو مقبوضہ علاقے میں بسانے کے ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کے صدر موہن بھاگوت کے بیان کو ان کے ذہنی دیوالیہ پن کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ تقسیم ہند […]
-
امریکہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے متعلق دستاویزات کا جائزہ لینے کا عندیہ دیدیا
واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ مقبوضہ کشمیرمیں ڈھائے جانیوالے بھارتی مظالم پر مبنی پاکستانی دستاویز کا جائزہ لینے کا عندیہ دیدیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے پریس بریفنگ میں اسکا واضح اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی دستاویزات کے شواہد کا جائزہ لے رہے ہیں۔ محکمہ خارجہ انسانی حقوق کے متعلق سالانہ […]
-
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج نے عوام کیلئے زندگی اجیران کر دی، صدرآزادجموں وکشمیر
مظفرآباد۔ 3 1 اکتوبر( ا ے پی پی)صدرآزادجموں وکشمیر سردارمحمدمسعو د خان نے کہا ہے کہ غربت ایک لعنت ہے جسکا خاتمہ لازم ہے۔ غربت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا صرف فلاحی عمل نہیں ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ دنیا میں دولت کی ریل پیل اور خوشحالی کے بیچ غربت کا وجود ایک جرم […]
-
کشمیر کسی طور بھی بھارت کا حصہ نہیں بلکہ ایک متنازعہ خطہ ہے۔۔ آل پارٹیزکانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ
اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تمام بین الااقوامی قوانین اورمعاہدوں کے مطابق کشمیر کسی طور بھی بھارت کا حصہ نہیں بلکہ ایک متنازعہ خطہ ہے،وزیراعظم محمد نوازشریف کی طرف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کوکشمیریوں کی […]
-
مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل 97ویں روز بھی مسلسل کرفیو اور ہڑتال جاری ۔گورنر ہاؤ س کی طرف (آج) مارچ کیا جائے گا
سری نگر ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جمعرات کو مسلسل 97ویں روز بھی کرفیو ،دیگر پابندیوں اور ہڑتال کی وجہ سے پوری وادی کشمیر میں معمولات زندگی معطل رہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر ، اسلام آباد اور مقبوضہ کشمیر کے دیگر علاقوں میں بھارتی فورسز کی طر ف سے مظاہرین پر پیلٹ […]





