اسلام آباد(اے پی پی) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے ٹارچر سیل میں میرے شوہر کی حالت انتہائی تشویشناک ہے‘ اقوام متحدہ کی طرف سے بھارتی حکام کو خط کے باوجود انہیں ہسپتال منتقل اور انہیں رہا نہ کرنا بھارتی انسانیت سوز مظالم کی بدترین […]
کشمیر خبریں
بھارتی فوج کے ٹارچر سیل میں میرے شوہر کی حالت انتہائی تشویشناک ہے‘ مشعال یاسین ملک
-
کشمیریوں کی جدوجہد آزادی حق پر مبنی ہے: گوتم نولکھا
نئی دہلی ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) بھارت کے انسانی حقوق کے معروف علمبردار گوتم نولکھا نے کہا ہے کہ حل طلب مسئلہ کشمیر سے عالمی امن کو شدید خطرہ لاحق ہے اوراس دیرینہ تنازعے کے حل میں مزید تاخیر پوری دنیا کیلئے تباہ کن ثابت ہوگی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گوتم نولکھا […]
-
وزیراعظم آزاد کشمیر کا یاسین ملک کی رہائی کیلئے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو خط
مظفر آباد (آئی این پی) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے یاسین ملک کی رہائی کے لئے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا۔ منگل کو آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے یاسین ملک کی رہائی کے لئے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا کہ […]
-
کشمیرکا مسئلہ پر پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کرتے ہیں ، بن علی یلدرم کی یقین دہانی
استنبول(آئی این پی )وفاقی وزیر دفاع، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے ترک صدر رجب طیب اردگان اور وزیراعظم بن علی یلدرم سے ملاقات کی جس میں انہیں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا ۔ پیر کو وزیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے ورلڈ انرجی کونسل کی سائیڈ […]
-
بھارتی فورسز کی طرف سے سرینگراوربڈگام میں محرم کے جلوسوں پر طاقت کا و حشیانہ استعمال
سر ینگر ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے لوگوں کو بھارت مخالف مظاہروں اور نومحرم کا جلوس نکالنے سے روکنے کیلئے وادی کشمیر میں کرفیو اور دیگر پابندیوں نافذ رکھیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقے شمس واری میں بھارتی فورسز نے عزاداروں کو محرم کا جلوس نکالنے […]
-
سری نگر میں سرکاری عمارت پر مسلح افراد کا قبضہ، 3 بھارتی فوجی زخمی
سری نگر….سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں سرکاری عمارت پر حملہ آوروں نے قبضہ کرلیا جب کہ اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 بھارتی فوجی زخمی ہوگئے۔…بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں سری نگر کے ضلع پامپور میں سرکاری عمارت پر 2 مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے بعد […]





