سری نگر۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے8محرم الحرام کوعزادادوں کے جلوسوں کو روکنے کیلئے سرینگر اور وادی کے دیگر علاقوں میں کرفیو اور دیگر پابندیاں عائد کردیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر اور وادی کشمیر کے دیگر اضلاع میں محرم الحرام کے جلوسوں کوروکنے کیلئے ان کے روایتی […]
کشمیر خبریں
محرم الحرام کے جلوسوں کوروکنے کیلئے وادی کشمیر میں ایک بار پھرکرفیو نافذ
-
بھارتی افواج سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی کررہی ہیں، حریت کانفرنس
سری نگر۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیر شاخ کا ایک اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں حریت رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کم سن جنید احمد کی شہادت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی قابض افواج ایک سوچے سمجھے […]
-
کشمیری تاجروں کامشترکہ حریت قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار
سری نگر۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تاجروں نے مشترکہ حریت قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ احتجاجی پروگرام پر پوری طرح عملدرآمد کریں گے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کشمیر اکنامک الائنس کے صدر محمد یاسین خان نے سرینگر میں ایک میڈیا انٹرویو میں کہا کہ احتجاجی […]
-
مقبوضہ کشمیر،حریت پسند رہنماؤں اور نوجوانوں کو مسلسل گرفتار اورہراساں کئے جانے پر قاضی یاسر کا اظہار تشویش
سری نگر۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں امت اسلامی جموں وکشمیر کے چےئرمین قاضی یاسر نے جو غیر قانونی طورپر نظربندہیں، حریت پسند رہنماؤں اور نوجوانوں کومسلسل گرفتار اور ہراساں کئے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قاضی یاسر نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں […]
-
آزادی پسند رہنماؤں ، تنظیموں کا کم عمر شہید جنید احمد کو شاندار خراج عقیدت
سرینگر۔ 09 اکتوبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند تنظیموں اور رہنماؤں نے بھارتی فورسز کی پیلٹ فائرنگ سے شہید ہونے والے سرینگر کے کم عمر لڑکے جنید احمد کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ 12سالہ جنید احمد جمعہ کے روز سرینگر کے علاقے سعدہ پورہ میں پرامن مظاہرین پر بھارتی فورسز کی […]
-
مقبوضہ کشمیر:سرینگر اور دیگر علاقوں میں مسلسل 93ویں روز بھی کرفیو اوردیگر پابندیوں کا سلسلہ جاری
سرینگر۔09 اکتوبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے اتوار کو مسلسل 93ویں روزبھی سرینگر اور دیگر قصبوں میں کرفیو اور دیگر پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھا ۔ کم عمر لڑکے جنید احمد کی شہادت پر بھارت مخالف مظاہرے روکنے کیلئے سرینگر میں کرفیو اور پابندیوں کا سلسلہ مزید سخت کر دیا گیاہے۔ […]





