کشمیر خبریں

جنوبی ایشیاء کے امن واستحکام کیلئے مسئلہ کشمیرکاحل ہونا ضروری ہے،مولانا قاضی محمود الحسن

  • مظفر آباد (آئی این پی)آل جموں کشمیر جمعیتعلماء اسلام کے ،جنرل سیکرٹری مولانا قاضی محمود الحسن اشرف نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء کے امن واستحکام کیلئے مسئلہ کشمیرکاحل ہونا ضروری ہے۔ بھارتی وزیراعظم اقوام متحدہ میں کشمیری عوام کو حق خودارادیت دینے کاوعدہ کرچکے ہیں۔ کشمیری پاکستان کے تحفظ کی جنگ لڑ رہے ہیں۔پاکستانی […]

  • جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے عبدالرشید ترابی کی ملاقات

    لاہور(آئی این پی) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ سے امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر عبدالرشید ترابی کی ملاقات ،آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال،ترجمان کے مطابق عبدالرشیدترابی نے جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور آمدہ انتخابات مقبوضہ کشمیر کی […]

  • پیپلزپارٹی اقتدار،اختیار اور باوقارکے نعرے کے ساتھ انتخابی میدان میں اترے گی،سردار خالد ابراہیم

    میرپور (آئی این پی)جموں کشمیر پیپلزپارٹی اقتدار،اختیار اور باوقارکے نعرے کے ساتھ انتخابی میدان میں اترے گی۔جموں کشمیر پیپلزپارٹی تلوار کے نشان پر الیکشن لڑے گی۔ن لیگ کے ساتھ اتحاد کی بنیادی شرط دو جماعتی اتحاد ہے الیکشن کمیشن نادرہ سے ووٹر لسٹیں مرتب کروائے پرانی لسٹوں پر انتخابات قبول نہیں ہیں اور الیکشن فوج […]

  • چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ غلام مصطفی مغل نےعہدے کا حلف لے لیا

    مظفرآباد(آئی این پی)چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس محمد اعظم خان نے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر عدالت العالیہ جسٹس غلام مصطفی مغل سے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر کے عہدے کا حلف لے لیا ۔ حلف برداری کی تقریب آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی ۔ حلف برداری کی […]

  • نکیال میں پیپلزپارٹی اور( ن) لیگ کا خون خرابہ میثاق جمہوریت کی ناکامی ہے‘خورشید احمد عباسی

    مظفرآباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر(فاروڈ بلاک) کے سنٹرل آرگنائزرخورشید احمد عباسی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نکیال میں پیپلزپارٹی اور( ن) لیگ کا خون خرابہ میثاق جمہوریت اور مفاہمتی پالیسی کی ناکامی ہے۔جیالوں اور نواز شریف کے متوالوں کی ایک دوسرے کو گال گلوچ عوام کو گمراہ کرنے کی […]

  • کشمیری بھارت میں کہیں بھی محفوظ نہیں:گوتم نولکھا

    سرینگر ۔(اے پی پی) انسانی حقوق کے معروف کارکن گوتم نولکھانے کشمیری دانشور سید عبدالرحمن گیلانی اور دیگر اساتذہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے پر دلی پولیس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کو جب تک حل نہیں کیا جاتا اس پر آواز بلند ہوتی رہے گی ۔ […]