کشمیر خبریں

یاسین ملک کی بھارت میں کشمیری طلبہ کو ہراساں کرنے کی مذمت

  • سرینگر ۔ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چےئرمین محمد یاسین ملک نے جو پولیس کی حراست میں سرینگر کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں نئی دلی پولیس کی طرف سے کشمیری طلبہ کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یاسین ملک نے سرینگر میں جاری ایک […]

  • بھارت میں پر امن احتجاج جرم ،عدم برداشت کا ماحول جمہوریت سے کوسوں دورہے،جماعت اسلامی

    سرینگر ۔ (اے پی پی) جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیرنے کشمیری دانشور پروفیسر ایس اے آر گیلانی اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ پر دلی پولیس کی طرف سے بغاوت کا مقدمہ اورگرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جماعت اسلامی کے ترجمان ایڈوکیٹ زاہد علی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں […]

  • پروفیسر گیلانی ، کنہیا کمار کو فوری رہاکیا جائے،سید علی گیلانی

    سرینگر ۔ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کشمیری اسکالر سید عبدالرحمان گیلانی کی ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتاری، بھارت میں کشمیری طلبا ء کوہراساں کرنے اورجواہر لال نہرو یونیورسٹی سٹوڈنٹس یونین کے صدر کنہیا کمارپر عدالت کے احاطے میں حملے کی شدید مذمت کی […]

  • بھارتی عدالت کا پروفیسرگیلانی کو 14 روز تہاڑ جیل میں زیر حراست رکھنے کا حکم

    نئی دہلی ۔ 19 فروری (اے پی پی) نئی دہلی کی ایک عدالت نے کشمیری دانشور اور دلی یونیورسٹی کے پروفیسر سید عبدالرحمن گیلانی کوجنہیں نو فروری کو کشمیری رہنماء محمد افضل گورو کی شہادت کی برسی کے موقع پر پریس کلب آف انڈیا میں منعقدہ تقریب کے سلسلے میں گرفتار کیاگیا تھا کو چودہ […]

  • چوہدری عبدالمجید قتل وغارت گری کی سیاست کرنا چاہتے ہیں:حاجی شیراز

    میرپور (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے رہنما حاجی شیراز آف ڈھیریاں چوہدریاں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت آزادکشمیر کے پر امن سیاسی حالات خراب کر کے وفاق کے خلاف نفرت بیج بو رہی ہے ،چوہدری عبدالمجید قتل وغارت گری کی سیاست کرنا چاہتے ہیں ،وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید اپنے […]

  • کشمیرکے بھارت کے چنگل سے آزادی تک کشمیری جدوجہدجاری رکھیں گے:خواجہ ساجد محمود پہلوان

    میرپور (آئی این پی) ایڈ منسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میرپور خواجہ ساجد محمود پہلوان نے کہا ہے کہ جب تک مقبوضہ کشمیربھارت کے چنگل سے آزادنہیں ہوجاتاکشمیری حق خود ارادیت کے حصول کے لیے اپنی جدوجہدجاری رکھیں گے ۔ اقوام متحدہ اورعالمی طاقتیں مقبوضہ کشمیرمیں گذشتہ 67 سالوں سے نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے ظلم […]