کشمیر خبریں

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں رہنے والے کشمیریوں نے یوم شہداء جموں منایا، حریت رہنماؤں کا شہدا کو خراج عقیدت

  • سرینگر ۔ (ملت آن لائن) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں رہنے والے کشمیریوں نے منگل کو یوم شہدائے جموں جدوجہد آزادی کو اپنے ناقابل تنسیخ حق، حق خود ارادیت کے حصول تک جاری رکھنے کے عزم کی تجدید کے ساتھ منایا ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مہاراجہ کی فورسز ، بھارتی […]