خبرنامہ انٹرنیشنل

شام میں داعش کے حملوں میں بریگیڈ کمانڈر سمیت ایرانی پاسدران کے مزید 24 ارکان ہلاک

  • دمشق/تہران(آئی این پی )شام کے شہر حلب کے شمال میں دو قصبوں پر حملے کی کارروائی میں بریگیڈ کمانڈر سمیت ایرانی پاسداران انقلاب کے 24 ارکان ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کے شہر حلب کے شمال میں دو قصبوں پر حملے کی کارروائی میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 24 ارکان ہلاک ہوگئے۔ شامی […]