خبرنامہ انٹرنیشنل

قونصلیٹ حملہ: پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہیں

  • چین نے کراچی میں قائم ان کے قونصل خانے پر دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت کی اور پاکستان سے درخواست کی کہ چینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے پریس بریفنگ کے دوران […]