خبرنامہ انٹرنیشنل

ہانگ کانگ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں، 44پولیس اہلکار زخمی ہوگئے

  • ہانگ کانگ ۔ (اے پی پی) ہانگ کانگ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 23مظاہرین گرفتار جبکہ 44پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ زرائع ابلاغ کے مطابق ہانگ کانگ میں نئے قمری سال کے موقع پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران جھڑپوں میں 23مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے […]

  • وائٹ ہاوس کا انٹر نیٹ سسٹم ٹھیک کام نہیں کرتا ،اہل خانہ پریشانی کا شکار ہیں،باراک اوباما

    واشنگٹن(آئی این پی )دنیا کے سب سے طاقت ور ترین گھر وائٹ ہاوس میں انٹرنیٹ کی سہولت نے امریکی صد ر بارک اوباما اور ان کی فیملی کو پریشان کردیا۔غیر ملکی میڈ یا کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ وہ وائٹ ہاوس کے ’’وائی فائی‘‘سسٹم کو اپ گریڈ کرانا چاہتے ہیں […]

  • نئے شامی پناہ گزینوں کی تعداد چھ لاکھ تک پہنچ سکتی ہے ،ترکی

    انقرہ (آئی این پی )ترکی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام کی حکومتی افواج کی جانب سے ملک کے شمالی شہر حلب پر حملوں کے بعد وہاں سے نقل مکانی کر کے ترکی کا رخ کرنے والے پناہ گزینوں کی تعداد میں لاکھوں میں ہو سکتی ہے۔ ترک نائب وزیرِ اعظم نعمان کرتلمس کا […]

  • مودی، اپنے اصلاحات کے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے

    نئی دلی:(اے پی پی).بھارتی وزیر اعظم نریندرسنگھ مودی الیکشن کے موقع پرعوام سے کئے گئے اصلاحات لانے کے وعدے پورے کرنے میں نہ صرف بری طرح ناکام ہوگئے ہیں جبکہ ان کی ہندو نواز پالیسی کے باعث بھارت میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں بھی انتہائی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ بھارت کے مقامی چینل اے بی […]

  • نیپال کے سابق وزیراعظم سوشیل کوئرالہ چل بسے

    کھٹمنڈو۔ (اے پی پی) نیپال کے سابق وزیراعظم سوشیل کوئرالہ 77سال کی عمر میں دنیا سے چل بسے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وہ طویل عرصے سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھے۔ سوشیل نیپال کی اپوزیشن جماعت سے وابستہ تھے اور فروری 2014ء سے اکتوبر 2015ء تک وزارت عظمی کے منصب پر فائز بھی رہے۔ […]

  • ترکی بمبار طیارے کو مار گرانے پر معافی مانگے،روسی سفیر

    استنبول:(اے پی پی)ترکی میں روس کے سفیر کا کہنا ہے ترکی روسی ایس یو 24 بمبار طیارے کو مار گرانے پر معافی مانگے، اس کے ذمہ داروں کو سزا دے اور نقصان کا معاوضہ ادا کرے۔ ترکی کی طرف سے محض افسوس کا اظہار کافی نہیں ہے۔ یہ مطالبہ ترکی میں روس کے سفیر اندرے […]