حلب۔:(اے پی پی) صحت سے متعلق کْرد اہل کاروں نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے شامی باغیوں کی جانب سے کرد افواج پر کی جانے والی گولہ باری میں زخمی ہونے والے شہریوں اور لڑاکوں کو پہنچنے والے زخموں سے پتا چلتا ہے یہ کیمیائی ہتھیاروں کے زخم ہو سکتے ہیں۔کرد ہلال احمر سے وابستہ […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
حلب میں کردوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام
-
مڈغاسکر کے وزیراعظم کی مستعفی ہو ے کی تردید، ملک میں سیاسی بحرا بڑھ گیا
ا تا ا اریور:(اے پی پی) مڈغاسکر کے وزیراعظم ے مستعفی ہو ے کی تردید کردیا ہے جس کے بعد ملک میں سیاسی بحرا مزید گھمبیر ہوگیا ہے۔ قبل ازیں مڈغاسکر کے ایوا صدر ے وزیراعظم جی راویلو اروو کے مستعفی ہو ے کا اعلا کیا تھا۔ مڈغاسکر کے صدر اور وزیراعظم کے مابی سڑکوں […]
-
سپین میں پولیس چھاپے کی تصاویرصحافی پر 601یوروکاجرمانہ
میڈرڈ:(اے پی پی) سپین میں ایک میگزین کے صحافی کی جانب سے پولیس چھاپے کی تصاویر بغیر اجازت سوشل میڈیا پر جاری کرنے کے جرم میں 601 یورو کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق باسک میگزین سے وابستہ صحافی ایگزیئر لوپیز نے پولیس چھاپے کی تصاویر سماجی میل جول کی […]
-
ترقی کرتی ہوئی معیشت اور پڑوسی ممالک کے ساتھ امن پاکستان کی اعلیٰ ترجیحات میں شامل ہے: ملیحہ لودھی
نیویارک:(اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ترقی کرتی ہوئی معیشت اور پڑوسی ممالک کے ساتھ امن پاکستان کی اعلیٰ ترجیحات میں شامل ہے، یہ بات انہوں نے یو ایس آرمی وار کالج کے طلباء اور فیکلٹی ممبران کے ایک گروپ سے ملاقات کے دوران […]
-
الجی (کائی) سے 2 خطرناک اقسام کے کینسر کے خاتمے میں اہم پیش رفت
امریکہ:(اے پی پی) ایک طرح کی الجی (کائی) میں ایک ایسا مرکب دریافت ہوا ہے جو 2 خطرناک اقسام کے تیسرے درجے کے کینسر کو بھی ختم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ اوریگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے مطابق ایک خاص قسم کی الجی میں سرطان ختم کرنے کی زبردست صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے ایک […]
-
کشمیر:قبرستان کی بے حرمتی کیخلاف پلوامہ میں مظاہرے،آسیہ اندرابی،یاسین ملک اور دیگرکی مذمت
سرینگر:(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے کریم آباد میں لوگوں نے نامعلوم افراد کے ہاتھوں شہداء کے ایک قبرستان کی بے حرمتی کیخلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کریم آباد کے رہائشیوں نے جمعہ کی صبح جب قبرستان میں شہداء کی بیسیوں قبروں کو توڑ پھوڑ کی حالت […]





