واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ داعش کی تباہی انکی پہلی ترجیح ہے ، انکے گرد گھیرا تنگ کر دیں گے اور انہیں شکست دیں گے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاس میں سینئر فوجی افسروں سے بات چیت کرتے ہوئے صدر اوباما نے کہا داعش کی قیادت […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
داعش کا خاتمہ پہلی ترجیح ہے انکے گرد گھیرا تنگ کر کے شکست دیں گی: صدراوباما
-
امریکی صدارتی امیدوار کیلئے ریاست وسکونسن میں برنی سینڈرز اور ٹیڈ کروز کامیاب
نیو یارک (آئی این پی )امریکی صدارتی امیدوار کے انتخاب کے لئے ریاست وسکونسن میں سینیٹر برنی سینڈرز اور سینیٹر ٹیڈ کروز نے کامیابی حاصل کر لی ، مدمقابل ہلیری کلنٹن کو شکست دے کر انکے راستے میں رکاوٹ کھڑی کر دی ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق وسکونسن میں ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدارتی امیدواروں کے […]
-
سعودی عرب کا غیر ملکیوں کو نجی شعبوں میں ملازمت نہ دینے کا فیصلہ
ریاض (آئی این پی )سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو نجی شعبوں میں ملازمت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا،نجی شعبے میں بھرتی سے متعلق ملازمتوں کے دروازے اب غیر ملکیوں پر بند کر دیئے جائیں گے، ان عہدوں پر صرف سعودی شہریوں کو ملازمت دی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں وزارت […]
-
سرینگرمیں این آئی ٹی یونیورسٹی کیمپس میں بھارتی پرچم نہ لہرانے دینے پر شدید ہنگامہ آرائی
سرینگر/ نئی دہلی (آئی این پی)مقبوضہ کشمیرکے دارالحکومت سرینگر میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی یونیورسٹی کیمپس میں بھارتی پرچم نہ لہرانے دینے پر شدید ہنگامہ آرائی کی گئی ، بھارتی پولیس کے کشمیری طلبہ پر بدترین تشدد سے 12 طلبہ زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیاکے مطابق سرینگر میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی یونیورسٹی کیمپس میں […]
-
عالمی سطح پر پھانسیوں میں اضافہ خطرناک ہے:ایمنسٹی انٹرنیشنل
لندن:(اے پی پی) حقوق انسانی کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ 2015 میں کم از کم 1634 افراد کو پھانسی دی گئی جو کہ اس سے قبل والے سال کے مقابلے میں 50 فیصد سے بھی زیادہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایمنسٹی کے مطابق دنیا میں دی جانے والی […]
-
امریکا نے پیرس حملوں کے مرکزی ملزم صالح عبدالسلام کو عالمی دہشت گرد قراردےدیا
واشنگٹن :(اے پی پی) امریکی وزارت خارجہ نے پیرس حملوں کے مرکزی مشتبہ ملزم صالح عبدالسلام کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ امریکی اعلان کے بعد عبدالسلام کے امریکا میں ہر قسم کے اثاثے منجمد کر دیے جائیں اور امریکیوں کو اْس کے ساتھ کاروباری یا دوسرے رابطے رکھنے کی […]





