برازاویلے:(اے پی پی) کانگو کے دارالحکومت برازویلے میں جھڑپوں کے دوران کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ ہلاکتیں دہشتگر حملے اور اس کے جواب میں سیکورٹی فورسز کی مداخلت کے باعث ہوئیں۔سرکاری ترجمان تھیری مونگالا نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ غیر حتمی نتائج کے مطابق […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
کانگو کے دارالحکومت برازویلے میں جھڑپوں کے دوران کم از کم 17 افراد ہلاک
-
امریکی فوجیوں میں خودکشی کی شرح میں اضافہ ، گزشتہ سال 500 فوجیوں نے خود کشی کی
واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی فوجیوں میں خودکشی کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ برس 500 کے قریب امریکی فوجیوں نے خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سات برسوں میں امریکی فوج میں خودکشی کی شرح میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے اعدادوشمار کے […]
-
مشعل اوباما نے سکول کے بچوں کے ساتھ آخری بار وائٹ ہاؤس میں سبزیاں اگائیں
واشنگٹن(اے پی پی)امریکی خاتون اول مشعل اوباما نے وائٹ ہاؤس میں سکول کے بچوں کے ساتھ مل کر سبزیاں اگائیں ۔ مسز اوباما نے اسکول کے طلباء کو وائٹ ہاؤس میں بلایا اور ان کے ساتھ لان میں اپنی پسندیدہ سبزیاں اگائیں ، مشعل اوباما سات سال سے یہ ایونٹ منعقد کر رہی ہیں ، […]
-
بھارت ،47 پولیس اہلکاروں کو بے گناہ سکھوں کے قتل کے جرم میں 25 سال بعد عمرقید کی سزا
نئی دہلی:(اے پی پی) بھارت کی خصوصی عدالت نے 47 پولیس اہلکاروں کو بیگناہ سکھوں کو قتل کرنے کے جرم میں عمرقید کی سزا سنائی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق خصوصی عدالت نے1991 میں جعلی مقابلے میں 10 بے گناہ سکھ زائرین کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر47 پولیس اہلکاروں کو […]
-
میکسیکوکودیوارتعمیرنہ کرنے کی صورت میں رقوم کی ترسیل روکنے کی دھمکی دوں گا:ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی اپوزیشن جماعت ریپبلیکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے صدارتی نامزدگی کے سرکردہ امیدوار، ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ میکسیکو کو پابند کریں گے کہ وہ دیوار کی تعمیر پر اٹھنے والا خرچ برداشت کرے، جس کا مقصد غیر قانونی تارکینِِ وطن کی امریکہ آمد روکنا ہے۔ ایسا نہ کرنے […]
-
عالمی طاقتوں کا دہرا معیار:فیزائل میٹریل کٹ آف ٹریٹی کی توثیق نہیں کرسکتے:اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب
اقوام متحدہ۔ :(اے پی پی) پاکستان نے جوہری اسلحہ کی تخفیف کے حوالے سے بعض ممالک کے دہرے معیار کو تنقید کا نشناہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ممالک دوسروں کو جوہری اسلحہ میں تخفیف کی ترغیب دیتے ہیں لیکن خود اس حوالہ سے ضروری اقدامات کرنے میں ناکام ہیں ۔ اقوام متحدہ میں […]





