واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر براک اوباما کو شامی صدر بشارالاسد کی حکومت کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر کوئی فوجی کارروائی نہ کرنے کا کوئی افسوس نہیں ہے اور ان کا کہنا ہے کہ انھیں شامی رجیم کے خلاف ”سرخ لکیر” عبور کرنے کے باوجود بمباری نہ کرنے کے فیصلے پر فخر ہے۔ ایک انٹرویو […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
شامی حکو مت کے خلاف ”سرخ لکیر” عبور کرنے کے باوجود بمباری نہ کرنے کے فیصلے پر فخر ہے، باراک اوباما
-
نئی دہلی 50 روپے کی لاٹری نے بھارتی مزدور کو ایک کروڑ کا مالک بنا دیا
نئی دہلی (آن لائن) بھارتی شہری پر قسمت کی دیوی اس وقت مہربان ہو گئی جب وہ اپنا گھر بار چھوڑ کر کیرالہ مزدوری کرنے آیا اور لاٹری کی انعامی رقم حاصل کرنے کے بعد ایک کروڑ کا مالک بن گیا22 سالہ موفیجلر رحیما شیخ غربت سے تنگ اپنا گھر بار چھوڑ کر کیرالہ مزدوری […]
-
بھارت،فیس بک پر بیوی اور بیٹی کی فروخت کیلئے پوسٹ شیئر کرنے پر پروفیسر اور ان کا شاگردگرفتار
اندور(آن لائن)بھارت میں کالج کے ایک پروفیسر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنی بیوی اور بیٹی کو فروخت کرنے کی پوسٹ کرنے پر حراست میں لے لیاگیا،بھارتی خبررساں ادارے پی ٹی آئی کے مطابق 30 سالہ دلیپ مالے اور ان کے شاگرد کملیش مہرا کو پولیس نے حراست میں لے لیا […]
-
مصر کے سابق وزیر خارجہ عبدالغیت کو عرب لیگ کا نیا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا
قاہرہ (آن لائن) مصر کے سابق سفارتکار احمد عبدالغیت کو عرب لیگ کا نیا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق قائرہ میں بائیس رکنی بلاک نے اپنے بیان میں اعلان کیا ہے کہ بلاک نے 73 سالہ عبدالغیت کو بلا مقابلہ عرب لیگ کا نیا سربراہ منتخب کیا ہے […]
-
چلی میں صنوبرکےدرختوں سےبھرےجنگل میں آتشزدگی
سانتیاگو:(اے پی پی)چلی میں صنوبر کے درختوں سے بھرے جنگل میں آگ لگ گئی ، برسوں پرانے درخت جل کر راکھ ہوگئے ،چلی کے وسطی علاقے سان فلیپ میں صنوبر کے قیمتی جنگل میں لگی آگ بے قابو ہوکر مزید پھیل گئی ہے ۔ محکمہ جنگلات اور فائر فائٹرز کے حکام کا کہنا ہے کہ […]
-
سابق روسی وزیر کی موت سر پر ’چوٹ لگنے‘ سے ہوئی،امریکی ڈاکٹر
واشنگٹن۔ (اے پی پی) امریکی حکام نے کہا ہے کہ روسی صدرپیوٹن کی کابینہ کے سابق رکن میخائل لیسن کی موت سر پر ’شدید چوٹ لگنے‘ سے ہوئی اور ان کے جسم کے دیگر حصوں پر بھی تشدد کے نشانات بھی تھے۔پوسٹ مارٹم کرنے والی ڈاکٹرز کی ٹیم کے سربراہ نے کہا کہ میخائل لیسن […]