خبرنامہ انٹرنیشنل

عراق ،خودکش کار دھماکوں اور حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 73ہوگئی ،100 سے زائد زخمی

  • بغداد(آئی این پی )عراق میں خودکش بم دھماکوں اور حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 73ہوگئی جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت تشویناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔غیر ملکی میڈے کے مطابق عراق میں گزشتہ روز خودکش بم دھماکوں اور […]

  • غلاف کعبہ کی تیاری کا سلسلہ جاری،دنیا کے مہنگے ترین کپڑے کا استعمال

    ریاض(آئی این پی )غلاف کعبہ کی تیاری کا سلسلہ جاری ہے جس کیلئے دنیا کے مہنگے ترین کپڑے کا استعمال کیا جاتا ہے ،670 کلو گرام کپڑے میں 120 کلو سونا اور 100 کلو چاندی بھی استعمال ہوتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق غلاف کعبہ کا کپڑا اٹلی سے منگایا جاتا ہے۔ یہ کپڑا خالص سیاہ […]

  • لیما: پرو میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھر

    لیما(آئی این پی) شمال مغربی پرو میں طوفانی بارشوںٍ کے بعدبد ترین سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئے ہیں۔سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ گھروں میں پانی داخل ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گاڑیاں، مکانات تباہ ہوگئےاور سڑکوں […]

  • ہلیری کلنٹن کی آخری 1700 ای میلز بھی جاری

    واشنگٹن:(آئی این پی)امریکی محکمہ خارجہ نے ہلیری کلنٹن کی آخری 1700 ای میلز بھی جاری کردی ہیں ۔ امریکی محکمہ خارجہ نے یہ تمام ای میلز عدالتی حکم کے بعد جاری کیں ۔ان میں انتہائی خفیہ نوعیت کی ای میلز بھی شامل ہیں ، ایک ایسی ہی ای میل ہلیری نے 7 جون 2012 ءکو […]

  • شام میں داعش کے جنگجوؤں نے ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے 8 ساتھیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    دمشق ۔ (اے پی پی) شام میں داعش کے جنگجوؤں نے ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے اپنے 8 ساتھیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دہشت گرد گروہ داعش نے شام کے علاقے رقہ میں میدان جنگ سے بھاگنے کی کوشش کرنے والے اپنے آٹھ ساتھیوں […]

  • افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 3 دہشتگرد ہلاک،2 موٹرسائیکل تباہ

    کابل(آئی این پی )افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیکا میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون حملہ ضلع گومال کے علاقے میں دادل گاؤں میں کیا گیا۔افغان سپیشل آپریشن فورسز کی آپریشنل کوارڈی نیشن […]