خبرنامہ انٹرنیشنل

اسرائیل فلسطین تنازعہ کے خاتمے کے لئے دو ریاستی حل اہم ہے :جرمن چانسلر

  • برلن ۔ (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازعہ کے خاتمے کے لئے ایک مرتبہ پھر دو ریاستی حل کو اہم قرار دیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمن چانسلر نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ بات چیت کے ایک ایسے […]

  • افغانستان میں ڈرون حملہ، لشکر اسلام کا کمانڈر 15ساتھیوں سمیت ہلاک

    کابل: افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میںکالعدم تنظیم لشکراسلام کے اہم کمانڈر ذاکر قمبر سمیت 15دہشت گردہلاک ہوگئے جب کہ ملک بھر میں افغان فورسزکی کارروائیوں میں داعش اورطالبان سے تعلق رکھنے والے46 جنگجو مارے گئے۔ افغان صوبہ نازیاں میں امریکی ڈرون طیارے نے جنگجوئوں کے ایک ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا،حملے میںکالعدم لشکر اسلام […]

  • داعش جہاں بھی سر اٹھائے گی پیچھا کریں گے: اوبامہ

    کیلفورنیا:(اے پی پی)امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے داعش جہاں بھی سر اٹھائے گی،اسکے پیچھے جائیں گے، روس کی شام میں کارروائی سے داعش کے خلاف جنگ کو فرق نہیں پڑے گا ۔ امریکی ریاست کیلفورنیا میں آسیان سمٹ کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صدر اوباما نے کہا وہ داعش […]

  • ری پبلکن کی بیان بیازی سے دنیا بھر میں مسائل پیدا ہو رہے ہیں، اوباما

    واشنگٹن:(اے پی پی)ہیلری کلنٹن کی تنقید کے بعد امریکی صدر اوباما نے بھی ری پبلیکنز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایاٍ۔ انہوں نے کہا کہ ری پبلکنز کی بیان بیازی سے دنیا بھر میں مسائل پیدا ہو رہے ہیںٍ اور ٹرمپ صدر نہیں بن سکیں گےٍ۔ امریکی صدر ہونا سنجیدہ کام ہے، یہ ریئلٹی شو […]

  • اوکلاہوما میں67سالہ پرانا پُل دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا

    نیویارک:(اے پی پی) امریکا کے شہر اوکلاہوما میں67سالہ پرانے پُل کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا ۔اوکلاہوما ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے 67سالہ پرانے پل کو دھماکا خیز مواد سے گرا دیا۔دھماکے کے ساتھ ہی پل پانی میں جاگرا۔اوکلا ہوما کے فورٹ گبسن جھیل پر یہ پل انیس سو انچاس میں تعمیر کیا […]

  • سعودی عرب نے داعش کیخلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا

    ریاض:(اے پی پی)سعودی عرب نے امریکی اتحاد میں داعش کے خلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا ۔ پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کُک نے بتایا کہ سعودی طیاروں نے گزشتہ ہفتے امریکی اتحاد کے تحت داعش کے خلاف فضائی کارروائی میں حصہ لیا تاہم انہوں نے یہ وضاحت نہیں کی کہ سعودی طیاروں نے کیا اور […]