خبرنامہ انٹرنیشنل

روس،سعودی عرب تیل کی پیداوارموجودہ سطح پر رکھنےپرمتفق

  • دوحہ:(اے پی پی)روس اور سعودی عرب نے تیل کی پیداوار کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔قطر کے دار الحکومت دوحہ میں ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب ، قطر ، وینزویلا اور روس کے وزرائے تیل نے فیصلہ کیا کہ تیل کی قیمتوں کو مستحکم کرنے کے لیے پیداوار کو […]

  • امریکا، کیوبا میں فضائی رابطوں کی بحالی کے معاہدے پر دستخط

    ہوانا: (اے پی پی) امریکا اور کیوبا کے درمیان فضائی رابطوں کی با ضابطہ بحالی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، دونوں ممالک کے درمیان فضائی روابط پچاس سال بعد بحال ہوئے۔ دستخط کی تقریب کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں ہوئی، دونوں ممالک کے درمیان تقریباً پانچ دہائیوں کے بعد فضائی رابطے بحال ہوئے ہیں، معاہدے […]

  • امریکی صدارتی انتخابات، ہلیری کلنٹن کی مخالفین پر سخت تنقید

    نیواڈا:(اے پی پی)امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن نے ایک جلسے کےدوران کتے کی آواز نکال کر ری پبلیکنز کوتنقید کا نشانہ بنایا۔ ریاست نیواڈا میں جلسے کے دوران ہلیری کلنٹن نے ریڈیو پر چلنے والے ایک اشتہار کا ذکر کیاجس میں کتا جھوٹے سیاسی بیانات پر اپنا رد عمل […]

  • عراق میں روسی ساختہ فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 9 افراد ہلاک

    بغداد ۔ (اے پی پی) عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوبی علاقے میں روسی ساختہ فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے کم از کم 9 افراد ہلاک ہوگئے۔عراقی میڈیا کے مطابق فوج کے برگیڈیئر جنرل یحی رسول نے صحافیوں کو بتایا کہ بغداد کے جنوبی علاقے میں روسی ساختہ ایم آئی۔17 فوجی ہیلی کاپٹر تکنیکی وجوہات […]

  • تھائی لینڈ: مندر پر ہونے والے حملے کے ملزمان کا جرم قبول کرنے سے انکار

    بینکاک:(آئی این پی) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں مندر پرہونے والے بم حملے کے دو ملزمان نے فوجی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں انہوں نے اپنے اوپر عائد الزامات سے انکار کر دیا ہے ۔ چین کے صوبے سنکیانگ سے تعلق رکھنے والے دونوں ملزمان کو چین کی فوجی عدالت کے سامنے پیش […]

  • عالمی برادری اقوام متحدہ کے اغراض و مقاصد اور اصولوں کا سختی سے دفاع کرے ،چینی مندوب

    اقوام متحدہ (آئی این پی /شنہوا )ایک چینی مندوب نے گذشتہ روز اقوام متحدہ کی قوت اور آج کی دنیا میں افادیت کو اجاگر کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ اقوام متحدہ کے منشور کے اغراض و مقاصد اور اصولوں کا دفاع کر ے ، اقوام متحدہ میں چین کے مستقل […]