خبرنامہ انٹرنیشنل

میرے مواخذے سے جمہوریت خطرے میں پڑجائے گی

  • میرے مواخذے سے جمہوریت خطرے میں پڑجائے گی منیلا:(ملت آن لائن) فلپائنی چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف مواخذے کی کارروائی جمہوریت کےلئے خطرناک ہوگی۔ فلپائن کی چیف جسٹس ماریا لورڈیز سارینوں نے فلپائن کے صدر روڈریگو دوتیرتے اور انکے اتحادیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مواخذہ جمہوریت […]

  • اسرائیل کے کئی مسلم ممالک سے خفیہ رابطے ہیں، صہیونی وزیر کا دعویٰ

    اسرائیل کے کئی مسلم ممالک سے خفیہ رابطے ہیں، صہیونی وزیر کا دعویٰ تل ابيب:(ملت آن لائن) اسرائیل کے وزیر توانائی یوول اسٹینیز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے مختلف عرب اور مسلم ممالک سے خفیہ رابطے ہیں۔ اسرائیلی ریڈیو پر اپنے انٹرویو میں اسرائیل کے وزیر توانائی یوول اسٹینیز نے کہا کہ اسرائیل […]

  • زمبابوین صدر کا قوم سے خطاب، استعفے کا ذکر تک نہ کیا

    زمبابوین صدر کا قوم سے خطاب، استعفے کا ذکر تک نہ کیا زمبابوے:(ملت آن لائن)زمبابوےکی سیاست میں نیا موڑ آگیا اور صدر رابرٹ موگابے نے قوم سے خطاب میں متوقع استعفے کا ذکر تک نہ کیا اور آئندہ ماہ حکمراں جماعت کی کانگریس کی صدارت کا اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب کے دوران امکان ظاہر […]

  • پاکستان اورسعودی عرب کی خصوصی مشترکہ فوجی مشقیں

    پاکستان اورسعودی عرب کی خصوصی مشترکہ فوجی مشقیں ریاض:(ملت آن لائن) پاکستان اورسعودی عرب کی خصوصی افواج کی مشترکہ عسکری مشقوں کی تیاریاں جاری ہیں جنہیں ’’ شہاب 2‘‘ کانام دیا گیا ہے۔ یہ مشقیں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوں گی۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی’ ایس پی اے’ کے مطابق سعودی افواج […]

  • اسلامی عسکری اتحاد کے پہلے وزرائے دفاع اجلاس کا شیڈول طے پاگیا

    اسلامی عسکری اتحاد کے پہلے وزرائے دفاع اجلاس کا شیڈول طے پاگیا ریاض:(ملت آن لائن)41 اسلامی ممالک کے عسکری اتحاد کا پہلا اجلاس اگلے ہفتے سعودی عرب میں منعقد ہوگا جس میں تمام ممالک کے وزرائے دفاع شرکت کریں گے اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے لائحہ عمل طے کریں گے۔ اسلامی عسکری اتحاد […]

  • ایران خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار ہے، عرب لیگ

    ایران خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار ہے، عرب لیگ قاہرہ:(ملت آن لائن)عرب لیگ نے ایران کو خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اہم ہنگامی اجلاس ہوا جس میں قطر کے تنازع اور عرب ممالک میں بڑھتے ہوئے ایرانی […]