خبرنامہ انٹرنیشنل

داعش کو شکست دینے تک امریکی فوج عراق میں رہے گی: ریکس ٹیلرسن

  • داعش کو شکست دینے تک امریکی فوج عراق میں رہے گی: ریکس ٹیلرسن واشنگٹن: (ملت آن لائن) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج داعش تنظیم کی شکست کے بعد ہی عراق سے واپس آئے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سینیٹ سے خطاب کے دوران امریکی وزیر خارجہ […]

  • ہیلووین تہوار: کینیڈین وزیراعظم سپر مین بن گئے

    ہیلووین تہوار: کینیڈین وزیراعظم سپر مین بن گئے کینیڈا(ملت آن لائن) کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھوتوں اور چڑیلوں کے سالانہ تہوار ہیلووین کے لئے انوکھا انداز اپناتے ہوئے سپرمین کا روپ دھار لیا۔ جسٹن ٹروڈو ہر تہوار پر اپنے منفرد انداز سے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلیتے ہیں یہی وجہ ہے […]

  • بھارتیوں نے کینگرو کی پوجا شروع کردی

    بھارتیوں نے کینگرو کی پوجا شروع کردی نئی دہلی: (ملت آن لائن)بھارتیوں نے کینگرو کی پوجا شروع کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں خواتین نے ایک مندر کے باہر پتھر کے کینگرو کی پوجا شروع کر دی جو دراصل کوئی بھگوان نہیں بلکہ صرف کچرے کا ڈبہ تھا۔رپورٹ کے مطابق یہ ویڈیو بہار میں […]

  • بھارت سمیت کوئی ملک ہمارا راستہ نہیں روک سکتا: چین

    بھارت سمیت کوئی ملک ہمارا راستہ نہیں روک سکتا: چین واشنگٹن: (ملت آن لائن) جنوبی بحیرہ چین سے متعلق امریکی صدرٹرمپ کے حالیہ بیان پر چین نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کو ہر معاملے میں ٹانگ اڑانے سے گریز کرنا چاہیے ، یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکا […]

  • اسرائیل نے غزہ میں زہریلی گیس کا استعمال شروع کردیا

    اسرائیل نے غزہ میں زہریلی گیس کا استعمال شروع کردیا غزہ:(ملت آن لائن) فلسطین کے علاقے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرئیل کی جانب سے زہریلی گیس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی لاشوں کے تجزیے سے معلوم ہوتا ہے […]

  • امریکا ہمارے میزائلوں کی دسترس میں ہے،ایران کی دھمکی

    امریکا ہمارے میزائلوں کی دسترس میں ہے،ایران کی دھمکی تہران:(ملت آن لائن) ایران کا کہنا ہے کہ امریکا ہمارے میزئلوں کی دسترس میں ہے اور جنگ کی صورت میں اس کی تباہی یقینی ہے۔ تہران میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری نے کہا کہ اگر امریکا نے […]