خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت کا سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازت دینے سے انکار

  • نئی دہلی(ملت آن لائن)بھارتی حکام کی جانب سے 70 سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازت نہ مل سکی، یاتریوں کو لانے کیلئے اٹاری جانیوالی سمجھوتہ ایکسپریس کو بھی واپس بھیج دیا گیا۔متروکہ وقف املاک بورڈ حکام کے مطابق گرو ارجن دیو جی کی 411ویں شہیدی برسی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے 84سکھوں نے […]

  • بھارت کی شہری آبادی پر فائرنگ قابل مذمت ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

    اسلام آباد( ملت آن لائن) یو این او کی نمائندہ تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلاجواز شہری آبادی کو نشانہ بنانے اور فیلاں کے رہائشی 74سالہ عبدالعزیز اور نورحسین کو بھارتی افواج کی جانب سے تشددکانشانہ بناکر قتل کرنے کے بعدان کی میتیں ورثا کے حوالے نہ کرنے […]

  • سوشل میڈیاپر قطر کیلئے اظہار ہمدردی جرم تصور کیا جائے گا : یو اے ای

    ابوظہبی (ملت آن لائن ) سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات نے مزید سخت موقف اپناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر قطر کیلئے کسی بھی قسم کی ہمدردی کا اظہار کرنا بھی جرم تصور کیا جائے گا ۔العربیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے جنرل پراسیکیوٹر حماد سیف الشمسی […]

  • چین میں سستی ترین خود کار سمارٹ ٹرین بس کی نمائش

    بیجنگ۔ 7 جون (اے پی پی) چین کی ایک کمپنی نے ڈرائیور کے بغیر چلنے والی ایک ہائی بریڈ ٹرین بس کی نمائش کی ہے جو سٹرک پر سفید پینٹ سے بنائی گئی لائن پر چلتی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق چینی کمپنی نے جس کا نام سی آرآر سی ہے نے اپنی ٹرین بس […]

  • افغان صدر کی طالبان کو دفتر کھولنے کی مشروط پیشکش

    کابل(ملت آن لائن)کابل امن کانفرنس میں افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ طالبان کو افغان حکومت گرانے نہیں دیں گے، پاکستان سے امن کے خواہاں ہیں۔ اجلاس میں تسنیم اسلم اور ڈی جی افغانستان منصور احمد خان پر مشتمل 2 رکنی وفد پاکستان کی نمائندگی کررہا ہے۔افغان صدر اشرف غنی نے کابل میں ہونے […]

  • لندن حملے ،130اماموں نے حملہ آوروں کی نماز جنازہ پڑھانے سے انکار

    لندن (ملت آن لائن ) برطانیہ میں 130اماموں نے لندن میں تین روز قبل 7معصوم شہریوں کا قتل کرنے والے حملہ آوروں خرم شہزاد بٹ اور راشد ردوان کا نماز جنازہ پڑھنے سے انکار کردیا ۔ان کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی کے اس اقدام کے سخت مذمت کرتے ہیں ۔غیر ملکی خبر رساں […]