نئی دہلی (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کی خبرہندوستانی میڈیا نے بریکنگ نیوز کے طور پر جاری کی ،مختلف ٹی و ی چینلز اور سیاسی جماعتوں نے واویلا مچانا شروع کر دیا ۔پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
بھارتی میڈیا نے کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائے جانے کی خبربریکنگ نیوز کے طور پر جاری کی
-
چین سرمایہ کاری کے مقابلے میں امریکہ سے بازی لے گیا
بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکہ میں چینی سرمایہ کاری نے 2015 میں پہلی مرتبہ چین میں کی جانے والی امریکی سرمایہ کاری کو پیچھے چھوڑ دیا ہے،۔یہ بات نیویارک میں قائم مشاورتی کمپنی روڈیم گروپ نے بتائی ہے،امریکہ میں چینی سرمایہ کاری 2016 میں ریکارڈ 45.6بلین ڈالر تک پہنچ گئی جو […]
-
مقبوضہ کشمیر میں ڈھونگی انتخابات میں بدترین شکست پر بھارت سرکار بوکھلا گئی
سری نگر (ملت آن لائن + آئی این پی) مقبوضہ کشمیر میں ڈھونگی انتخابات میں بدترین شکست پر بھارت سرکار بوکھلا گئی، بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا جس کے بعد 2 روز میں قابض افواج کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 12 […]
-
ٹرمپ حقیقی جنگ کے لئے تیار رہیں، روس اور ایران کی دھمکی
لندن (ملت آن لائن + آئی این پی) روس اور ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی دی ہے کہ وہ حقیقی جنگ کے لئے تیار رہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے شام کے فضائی اڈے پر کروز میزائلوں سے حملے کا ردعمل دیتے ہوئے لندن میں روسی سفارتخانے نے امریکا کی […]
-
شام میں کیمیائی حملہ روسی ناکامی کے سبب ہوا،امریکہ
واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکی وزیرِ خارجہ ریکس ٹیلرسن نے روس پر تنقید کرتے ہویے کہا ہے کہ روس شام میں باغیوں کے زیرِ قبضہ علاقوں میں شامی حکومت کو کیمیائی حملہ کرنے سے باز رکھنے میں روس ناکام رہا ہے، روس نے اس پر رضامندی کا اظہار کیا تھا کہ […]
-
امریکہ میںآن لائن مذاق پر 11 سالہ بچے نے خودکشی کرلی
لینسیانگ (ملت ان لائن + آئی این پی) امریکہ میں 11 سالہ بچے نے مبینہ طور پر آن لائن بھونڈے مذاق یا تضہیک کا نشانہ بنائے جانے کے بعد خودکشی کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن میں ایک 11 سالہ بچے نے مبینہ طور پر آن لائن بھونڈے مذاق یا تضہیک کا […]





