ہونولولو (ملت + آئی این پی) امریکی ریاست ہوائی کی وفاقی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سفری پابندیوں سے متعلق نئے حکم نامے پر عمل درآمد سے پہلے ہی اسے معطل کردیا،اس سے پہلے جاری کیے جانے والے ایگزیکٹو آرڈر کو بھی امریکی عدالت نے معطل کیا تھا۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ہوائی کی […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
ٹرمپ کو پھر شرمندگی کا سامنا
-
بھارت میں برطانوی خاتون سیاح کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا
گوا/نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت میں برطانوی خاتون سیاح کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیاحت کے لیے معروف مقام گوا کی پولیس کا کہنا ہے کہ آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی جس خاتون کی لاش برآمد ہوئی تھی ان پر جنسی حملہ کیا گیا […]
-
امریکہ کی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے نکلنے کی دھمکی
واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اگر اہم اصلاحات انجام نہیں دی گئیں تو امریکا اس کونسل سے نکل جائے گا۔ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ امریکہ کی ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ، اقوام […]
-
چین عالمی امور کا حصہ ہے اسکے ساتھ نتیجہ خیز اور تعمیری تعلقات کیلئے کوشاں ہیں ، امریکہ
واشنگٹن /بیجنگ (ملت + آئی این پی ) امریکہ نے کہا ہے کہ چین عالمی امور کا حصہ ہے اس کے ساتھ نتیجہ خیز اور تعمیری تعلقات کیلئے کوشاں ہیں ، چین امریکہ دلچسپی کا تعاون ایشیاء اور بحرالکاہل کیئے موزو ہو گا ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق امریکہ کی قائم مقام اسسٹنٹ سکرٹری […]
-
بیلٹ اینڈ رو ڈ منصوبہ ، پاکستان کو بیروزگاری پر قابو پانے میں مدد ملے گی
بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کے وزیر تجارت زونگ شان نے توقع ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور ون بیلٹ ون روڈ (او بی او آر ) منصوبے سے وابستہ ممالک کو بیروزگاری کے مسئلے پر قابو پانے میں اس منصوبے سے بڑی مدد ملے گی ، چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ او […]
-
امید ہے پاکستان اوربھارت مذاکرات کے ذریعے دوطرفہ تعلقات میں بہتری لائیں گے: چین
بیجنگ (ملت + آ ئی این پی) چین نے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان اوربھارت مذاکرات کے ذریعے دوطرفہ تعلقات میں بہتری لائیں گے، دونوں کی شنگھائی تعاون تنظیم” میں جلد مکمل رکنیت کے خواہاں ہیں، دونوں ملک تنظیم کے دوسرے ارکان کے ساتھ مل کر خطے کی سلامتی ، استحکام ، ترقی اور […]




