وینکوور (ملت + آئی این پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کینیڈا میں بھی ناپسندیدہ ہیں، وینکوور شہر میں ٹرمپ ہوٹل کے افتتاح پر شہریوں نے احتجاج کیا، مظاہرین نے ‘ڈونلڈ ٹرمپ کو جانا ہو گا’کے نعرے بلند کئے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق کینیڈا کے شہر وینکوور میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹل کا افتتاح […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
کینیڈامیں ٹرمپ کے ہوٹل کا افتتاح، ’’ڈونلڈ ٹرمپ کو جانا ہو گا‘‘
-
ٹرمپ نے سفری پابندی سے متعلق نئے حکم نامے کا اجرا ایک مرتبہ پھر موخر کردیا
واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفری پابندی سے متعلق نئے حکم نامے کا اجرا ایک مرتبہ پھر موخر کردیا،نیا حکم نامہ چند روز میں جاری ہونے کا امکان ہے، یہ حکم نامہ بدھ کے روز جاری کیا جانا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفری […]
-
اٹارنی جنرل نے ٹرمپ کی صدارتی مہم کے دوران 2 بار روسی سفیر سے ملاقات کی تھی
واشنگٹن (ملت + آئی این پی)امریکی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم کے دوران دو بار روسی سفیر سے ملاقات کی تھی،اس وقت سینیٹر کے عہدے پر فائز جیف سیشنز نے جنوری میں اپنی تصدیقی سماعت کے وقت یہ تعلقات ظاہر نہیں کیے تھے۔تاہم انھوں […]
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی کانگریس سے اپنے پہلے خطاب سے قبل تقریر دہرانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
واشنگٹن (ملت + آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کانگریس سے اپنے پہلے خطاب سے قبل تقریر دہرانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق معروف ویب سائٹ “یوٹیوب” پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک وڈیو کلپ زیر گردش ہے جس میں وہ ہاتھ میں ایک صفحہ تھامے اس […]
-
بھارت کا بیلسٹک میزائل کو فضا میں تباہ کرنے والے سپر سونک ‘انٹرسیپٹرمیزائل’ کے کامیاب تجربے کا دعویٰ
نئی دہلی (ًٌٹ + آئی این پی) بھارت نے دشمن کی جانب سے فائر کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کرنے والے سپر سونک ‘انٹرسیپٹرمیزائل’ کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔بھارتی اخبار’’ ٹائمز آف انڈیا‘‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے کیا جانے والا یہ تجربہ دو صفوں […]
-
بھارت نے پاکستان سے ممبئی دہشتگرد حملوں کی دوبارہ تحقیقات اور حافظ سعید کے ٹرائل کا مطالبہ کردیا
نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت نے پاکستان سے 2008کے ممبئی دہشتگرد حملوں کی دوبارہ تحقیقات اور جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے ٹرائل کا مطالبہ کردیا۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان 2008کے ممبئی دہشتگرد حملوں کی دوبارہ تحقیقات کرائے اور جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ […]





