نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی طالبہ کی جانب سے پاکستان سے متعلق متنازع بیان دینے اور بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا سوشل میڈیا پر اس کا تمسخر اڑائے جانے کے بعد اسے ملنے والی ریپ کی دھمکیوں کے خلاف بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں غیر ملکی میڈیا […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
بھارت: پاکستان سے متعلق متنازع بیان دینے پر طالبہ کو ریپ کی دھمکی پر احتجاجی مظاہرے جاری
-
ٹرمپ کا کانگریس سے خطاب، وائٹ ہاؤس کے سامنے مخالفین کا احتجاج اور نعرے بازی
واشنگٹن /اوٹاوا (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کانگریس سے خطاب کے موقع پر وائٹ ہاؤس کے سامنے ٹرمپ مخالفین کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا اور نعرے لگائے۔ کینیڈا میں بھی ٹرمپ خاندان کے نئے ہوٹل کے باہر احتجاج کیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کانگریس سے […]
-
داعش کو شکست: فوجی اور غیر فوجی دونوں طریقے استعمال کیے جائیں گے،جیمز میٹس
واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس نے داعش سے نمٹنے کے لیے وائٹ ہاؤ س کے نئے پلان کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عسکریت پسند تنظیم کو شکست دینے کے اس منصوبے میں فوجی اور غیر فوجی دونوں طریقے استعمال کیے جائیں گے۔پینٹاگون حکام کا کہنا تھا کہ […]
-
بھارتی فوج کابھانڈا پھوڑنے والے سپاہی تیج بہادرکی نئی ویڈیووائرل
نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی فوجی افسروں کی کرپشن کو بے نقاب کرنیوالے فوجی تیج بہادر کی نئی ویڈیو نے ایک بار پھر دھوم مچادی ، تیج بہادر کا کہنا ہے بھارتی سپاہیوں کے ساتھ ظلم کا انکشاف کیا تو مجھے بھی مارا پیٹا جانے لگا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تیج بہادر […]
-
بھار ت میں 16سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر پادری گرفتار
نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھار ت میں پولیس نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر پادری کو گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں پولیس نے 16سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر حاملہ کرنے پر چرچ کے48سالہ پادری کو حراست میں لے لیا ۔پولیس حکام […]
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف ہونیوالے احتجاج کا ذمہ دار باراک اوبامہ کو قرار دیدیا
واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف ہونیوالے احتجاج کا ذمہ دار باراک اوبامہ کو قرار دیدیا۔فوکس نیوز کو انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ریپبلکن سیاستدانوں کے خلاف احتجاج اور قومی راز افشا ہونے کے پیچھے سابق صدر براک اوباما کا ہاتھ ہو سکتا […]





