نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت نے جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی نظربندی کے اقدام کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان حافظ سعید اور دیگر دہشتگردتنظیموں کے خلاف قابل اعتماد کریک ڈاؤن کرے کیونکہ اسی طرح وہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنے خلوص کو ثابت کرسکتا […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
بھارت نے جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی نظربندی کے اقدام کو ناکافی قرار دیدیا
-
جشن بہاراں کی تعطیلات ،رضا کار اور خیراتی گروپ گھروں کو جانیوالوں کی مدد کررہے ہیں
بیجنگ (ملت + آئی این پی) جشن موسم بہاراں کیلئے گھروں کو جانیوالے لاکھوں چینی عوام کی خیراتی گروپ اور ریلوے کمپنیاں مدد کررہی ہیں ، جشن بہاراں یا چینی نئے قمری سال چینی تقویم میں انتہائی اہم موقع ہے ، امسال یہ 28جنوری سے شروع ہو گا ، توقع ہے کہ جشن بہاراں کے […]
-
جنوب مغربی چین میں دو منشیات سمگلر گرفتار ،24کلوگرام ہیروئن برآمد
کن منگ (ملت + آئی این پی) جنوب مغربی چین کے صوبہ ینان میں منشیات کی فروخت اور تقسیم میں ملوث 2افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ یہ بات مقامی پولیس نے جمعہ کو بتائی ہے ۔پیورشہر کی موضع مینگیلن کی پولیس کو گذشتہ جمعرات کو مخبری ہوئی کہ میانمر کی ایک خاتون نے […]
-
چند مسلم ممالک کے لوگوں کا داخلہ محدود کرنا ضرروی تھا: ٹرمپ
واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں چند مسلم ممالک کے لوگوں کا داخلہ محدود کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ دنیا اس وقت بہت گھمبیر صورتحال اختیار کرچکی ہے، تشدد پر یقین رکھتا ہوں کیونکہ جب خفیہ ایجنسیوں کے افسران سے پوچھا کہ کیا تشدد کام […]
-
صدر کو بااختیار بنانے سے متعلق بل طیب اردگان کو بھیج دیا گیا: ترک وزیراعظم
انقرہ (ملت + آئی این پہی) ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ صدر کو زیادہ با اختیار بنانے سے متعلق بل کو ریفرنڈم کے لیے پیش کرنے سے قبل منظوری کے لیے صدر طیب اردگان کو بھیج دیا گیا ہے۔ترکی کے سرکاری ٹی کے مطابق بن علی یلدرم نے کہا کہ […]
-
تشدد کرنے پر یقین رکھتا ہوں کیونکہ آگ کا مقابلہ آگ سے ہی کیا جا سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ تشدد کرنے پر یقین رکھتے ہیں کیونکہ آگ کا مقابلہ آگ سے ہی کیا جا سکتا ہے،دشمنوں کے خلاف تشدد کا استعمال امریکہ کو محفوظ بنائے گا۔یہ بات انھوں نے امریکی ٹی وی چینل اے بی سی نیوز کو انٹرویو […]





