خبرنامہ انٹرنیشنل

تارکین وطن و سیاہ فام کی حمایت کیلئے ٹرمپ کا یوٹرن

  • نیویارک(ملت + آئی این پی)غیر قانونی تارکین وطن اور سیاہ فام ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور یوٹرن لے لیا اور انہیں سنہرے خواب دکھانے لگے ہیں ۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر قانونی تارکین وطن اور سیاہ فام ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ […]

  • امریکہ: پولیس کا نیا کارنامہ،مشتبہ افراد کو خبردار کرنے کے بجائے گولیوں سے بھون دیا

    میری لینڈ(آئی این پی)امریکی ریاست میری لینڈ میں مختلف جرائم میں ملوث 2 مشتبہ افراد کو پولیس نے خبردار کرنے کے بجائے ہلاک کر دیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں مختلف جرائم میں ملوث دو مشتبہ افراد کو پولیس نے خبردار کرنے کے بجائے ہلاک کر دیا ۔ پولیس حکام کے مطابق […]

  • ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح میں کمی ، مزید کمی کی محدود گنجائش ہے

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی کرنسی یوآن جمعرات کو گذشتہ کاروباری روز کو معمولی اضافے کے باوجود جمعرات کو شرح میں کمی کی ٹیرٹری میں واپس آگئی تا ہم شرح قدر میں مزید کمی کے بارے میں توقع ہے کہ یہ محدود ہو گی ، چینی کرنسی رینمنبی یا یوآن کی مرکزی شرح […]

  • رواں سال3800تارکین وطن بحیرہ روم میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے ،اقوام متحدہ

    نیویارک (ملت + آئی این پی)اقوام متحدہ کے تارکین وطن کے لیے کام کرنیوالے ادارے (یواین ایچ سی آر) نے کہاہے رواں سال 3ہزار 800 تارکین وطن یورپ پہنچنے کی کوشش میں بحیرہ روم میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے جو پرخطرراستوں میں ہونیوالی سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے […]

  • ہیلری کلنٹن نے زندگی کی انہتر بہاریں دیکھ لیں

    فلوریڈا(ملت + آئی این پی)ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن انہتر برس کی ہو گئیں ، اپنی مہم کے سلسلے میں فلوریڈا جاتے ہوئے طیارے میں موجود ورکرز کے ساتھ سالگرہ منائی ۔ ہلیری کلنٹن نے سالگرہ کے لئے چاکلیٹ کیک بنوایا تھا ، انہوں نے کیک تقسیم بھی کیا اور کہا کہ […]

  • افغانستان،امریکی ڈرون حملہ، فاروق القحطانی سمیت 15 ہلاک

    کابل (ملت + آئی این پی) افغانستان کے مشرقی صوبہ کنڑ میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے رہنما فاروق القحطانی اور ان کے نائب بلال المتعبی سمیت 15شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ایک اعلی امریکی فوجی عہدے دار نے بتایا ہے کہ اتوار کے روز ہونے والے اس حملے میں […]