خبرنامہ انٹرنیشنل

ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد زیر حراست افراد پر تشدد کیا جا رہا ہے

  • نیویارک (ملت + آئی این پی )انسانی حقوق کی ایک موقر بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد جاری ہونے والے نئے ہنگامی حکمنامے کے زیر حراست افراد پر تشدد کیا جا رہا ہے، گرفتا ر افراد کو سونے نہیں دیا جاتا ، نازک اعضا […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ، ہیلری کے مقابلے میں بہت پیچھے ہیں: کیلان کانوے

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی ) امریکہ کی ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی مینجر کیلان کانوے نے کہا ہے کہ امریکی صدارت کے لیے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار اپنی ڈیموکریٹک حریف ہیلری کلنٹن کے مقابلے میں پیچھے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم […]

  • ہیلری کلنٹن کی داعش بارے ڈدونلڈ ٹرمپ کے بیان پر شدید تنقید

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی )امریکی صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن کی اپنے حریف امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے داعش بارے بیان پر کڑی تنقید کی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ موصل کی بازیابی کی عسکری مہم انتہائی غلط طریقے چلائی جا رہی ہے۔ ر امریکہ کی ر ڈیموکریٹک […]

  • چین فولاد اور کوئلے کی پیداوار میں کمی کے اہداف پروگرام سے قبل پورے کر لے گا

    بیجنگ (ملت + آئی این پی ) امید ہے کہ چین سال رواں میں پروگرام کے مطابق فولاد اور کوئلے کی سالانہ گنجائش میں کمی کے اپنی اہداف پورے کر لے گا۔ یہ بات ملک کے سب سے بڑے اقتصادی منصوبہ ساز نے منگل کو بتائی ہے ۔مقامی حکام نے مرکزی حکومت کی طرف سے […]

  • چین فلپائن تنازعات مضبوط دوستی میں بدل گئے

    منیلا/بیجنگ (ملت + آئی این پی ) چین فلپائن تنازعات مضبوط دوستی میں بدل گے ،فلپائن کے مرکزی بینکنے چینی یوان کو خزانہ کرنسیوں میں شامل کرنے کا اعلانکر دیا ، دنیا کی مضبوط چینی معیشت کے باعث چینی کرنسی وسیع پیمانے پر استعمال ہو رہی ہے منگل کو چائنہ ریڈیوانٹرنیشنل کے مطابق فلپائن کے […]

  • چین کومفرور مجرموں کی گرفتاری میں بڑی کامیابی مل گئی ،634گرفتار

    بیجنگ (ملت + آئی این پی ) چین کی وزارتِ تحفظِ عامہ نے رواں سال کے پانچ ماہ میں 67ممالک اور علاقوں سے 634مفرور مجرموں کو گر فتار کیا، گرفتار کیے جانے والوں میں سے 16کے نام ریڈ وارنٹ بھی جاری ہو چکا تھا ، یہ مجرم بدعنوانی اور اسمگلنگ سمیت دیگر جرائم میں ملوث […]