خبرنامہ انٹرنیشنل

لاؤس ریلوے کی تعمیر کے منصوبے کامعاہدہ

  • وائن ٹیائن (ملت + آئی این پی ) چین لاؤس ریلوے کا منصوبہ ایک مثالی منصوبے کی حیثیت اختیار کر گیا ہے ، چین لاؤس ریلوے منصوبے کی کل لمبائی 414کلومیٹر ہے ، اس ریلوے لائن پر ریل کی رفتار 160کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی ، منصوبے کی تکمیل 37.4ارب چینی یوآن کی لاگت سے […]

  • چینی کمپنی نے امریکی کمپنی کے 25فیصد حصص خریدلئے

    نیویارک (ملت + آئی این پی )چینی کمپنی ایچ این اے گروپ نے ہلٹن ورلڈ وائیڈ ہولڈنگ انشورنس کے 25فیصد حصے خریدنے کا اعلان کر دیا ہے ، چینی گروپ 6.5ارب امریکی ڈالر میں یہ حصص بلیک سٹون گروپ ایل پی سے خریدے گا ،ایچ اے این اے گروپ کا تعلق چین کے جنوبی صوبے […]

  • چینی گھروں میں دھماکے ، 14افراد ہلاک ، 147زخمی

    زیان (ملت + آئی این پی ) چین کے شمالی مغربی صوبے شانزی میں بعض گھروں میں ہونے والے دھماکوں کے باعث 14افراد کے ہلاک ہونے اور 147 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے، دھماکہ گذشتہ روز دو بجے صبح کے قریب تعمیر شدہ پانچ مکانوں میں ہوا جس کے باعث کئی قریبی […]

  • دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکہ

    واشنگٹن(ملت + آئی این پی ) امریکہنے کوئٹہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشت گردوں کے حملے پر دکھ کااظہار کیا ۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کوئٹہ میں دہشتگردی کے نتیجے میں ہلاک […]

  • جموں وکشمیر ہمار ااندرونی معاملہ ہے ، کوئی مداخلت قابل قبول نہیں، بھارت

    منامہ /نئی دہلی (ملت + آئی این پی)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے جموں وکشمیر کو ملک کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے کوئی بھی مداخلت قابل قبول نہیں، پاکستان سے بھارت کیلئے نکلنے والی دہشتگردی پر تشویش ہے ، پاکستان کی جانب سے پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات اور […]

  • موصل،عراقی فوج کوخودکش بمباروں اور بارودی سرنگوں کا سامنا

    دمشق ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) موصل کا ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے قبضہ چھڑانے کی مہم میں جنوب کی سمت سے بڑھتی عراقی فوج کو بارودی سرنگوں، سڑک کنارے نصب بموں اور خودکش حملوں کا سامنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرد پیش مرگا فورسز نے بھی بعشیقہ کی جانب سے اسلامک […]