خبرنامہ انٹرنیشنل

اسلام آباد بند کرنا فائنل راؤنڈ ہے ، اس کو کامیاب بنانے کیلئے آخری حد تک جائیں گ

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد بند کرنا فائنل راؤنڈ ہے اور اس راؤنڈ کو کامیاب بنانے کے لئے آخری حد تک جائیں گے ، نواز شریف کے پاس حکو مت کرنے کا کوئی اخلاقی جواز باقی نہیں رہا ، متنازع […]

  • عالمی برادری بھارت کے کشمیر کو اپنا لازمی حصہ کہنے کے دعوے کو مسترد کرے: ازبک وزیر خارجہ

    تاشقند(ملت + آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری بھارت کے کشمیر کو اپنا لازمی حصہ کہنے کے دعوے کو مسترد کرے ، جموں کشمیر اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم […]

  • بھارتی حکومت کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کوبریفنگ

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی)بھارتی حکومت نے پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کولائن آف کنٹرول پر پاکستانی علاقے میں مبینہ سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت دکھانے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی سرجیکل اسٹرائیکس ماضی میں بھی کی جاتی رہی ہیں لیکن مرکزی حکومت کی جانب سے ان […]

  • چشمہ تھری جوہری پاور پلانٹ سے پاکستان کے قومی گرڈ کو بجلی کی فراہمی شروع

    بیجنگ (ملت + آئی این پی )ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ کے تحت تیار کئے جانیو الے چشمہ تھری جوہری پاور پلانٹ نے عارضی بنیادوں پر پاکستان کے قومی گرڈ کو بجلی فراہم کرنا شروع کر دی ہے ۔ معروف چینی اخبار چائنہ ڈیلی کے مطابق جوہری پاور پلانٹ کی دیکھ بھال کی ذمہ داری […]

  • داعش کے خلاف جنگ، جرمنی کا سکیورٹی رسک نہیں بڑھے گا، جرمن وزیر داخلہ

    برلن(ملت + آئی این پی)جرمنی کے وزیر داخلہ تھوماس ڈے میزیئر نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں عسکریت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جنگی کارروائیوں میں اضافے سے جرمنی کے سکیورٹی خطرات میں اضافے کا امکان نہیں ہے۔جرمن میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ ڈے میزئر نے یورپی کمیشن کے سکیورٹی کمشنرز کی […]

  • امن مذاکرات کی بحالی،افغان حکومت اور طالبان کے درمیان خفیہ رابطوں کا انکشاف

    کابل/دوحہ/واشنگٹن/لندن (ملت + آئی این پی)افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی بحالی کیلئے خفیہ رابطوں کا انکشاف ہوا ہے ۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان حالیہ دنوں میں دو ملاقاتیں ہوئی ہیں جن کا مقصد افغانستان میں امن مذاکرات کی بحالی ہے۔افغان اتحادی […]