خبرنامہ انٹرنیشنل

صدر شی کے دورہ بنگلہ دیش سے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کی تعمیر کو نئی توانائی ملی ،چین

  • بیجنگ (ملت + آئی این پی )چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہصدر شی جن پنگ کے دورہ بنگلہ دیش سے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کی تعمیر کو نئی توانائی ملی ہے ، چین بنگلادیش تعلقات کو اسٹریٹجک تعاون کے برادرانہ تعلقات میں بدلا جائے گا،دونوں ممالک کے سربراہوں نے توانائی ،بجلی […]