خبرنامہ انٹرنیشنل

جدید خلائی تحقیق کے لئے 2 چینی خلاباز خلاء میں روانہ

  • بیجنگ ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) چین نے جدید خلائی تحقیق کے لئے اپنے 2 خلاباز خلا میں بھیج دیئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مشن کے خلابازوں میں 49 سالہ جنگ ہیپنگ 37 سالہ چینگ ڈونگ شامل ہیں۔یہ دونوں خلابازجیکوان لانچ سینٹر سے مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے شینزو 11 […]

  • شمالی کوریا کامیزائل تجربہ ناکام ہوگیا، جنوبی کوریاکا دعویٰ

    سیؤل ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی جانب سے کیا جانے والا میزائل تجربہ ناکا م قرار دیدیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا حکام کی جانب سے جاری بیان میں دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا درمیانی مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل مسوڈان کا تجربہ کرنا […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی انتخابی مہم کو ایک بار پھر دھاندلی زدہ قرار دے دیا

    واشنگٹن۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر انتخابی مہم کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا ، دوسری جانب وکی لیکس نے امریکی کارپوریٹ ادارہ گولڈمین ساکس کے لیے ہلیری کلنٹن کی 3 تقاریر جاری کردیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی ویب […]

  • امریکہ، ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 12 زخمی ہو گئے

    لاس اینجلس۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) امریکہ کے ایک ریسٹورنٹ میں 2گرپوں کے درمیان تصادم کے دوران فائرنگ کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماس شوٹنگ کا یہ واقعہ ضلع ویسٹ ایڈمز میں پیش آیا۔ جہاں ایک ریسٹورنٹ میں2 گروپوں کے ارکان نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کر […]

  • نائجیریا میں مزید 21 مغوی طالبات کو بازیاب کرا لیا گیا

    ابوجا ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) نائجیریا کے شہر چیبوک سے اغوا کی جانے والی مزید21 طالبات کو رہا کروا کر انھیں ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ان لڑکیوں کو شدت پسند جنگجو گروپ بوکو حرام نے اغوا کیا تھا۔نائجیریا کے وزیر اطلاعات […]

  • صدر بنا تو امریکا اور بھارت بہترین دوست بن جائینگے،ڈونلڈ ٹرمپ

    نیوجرسی(آئی این پی)امریکی انتخابات میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد امریکیوں کے ووٹ لینے کی کوشش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صدر بنے توامریکااوربھارت بہترین دوست بن جائیں گے، میں ہندووں اوربھارت کابہت بڑاپرستارہوں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوجرسی میں ہندوکمیونٹی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں صدربناتوہندووں […]