خبرنامہ انٹرنیشنل

چین کے صدر شی جن پنگ کی بھارتی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

  • گوا/بیجنگ (ملت + آئی این پی ) چین کے صدر شی جن پنگ کی بھارتی وزیر اعظم مودی کے ساتھ ملاقات، چین بھارت کے ساتھ عوامی مفادات کی بنیاد پر جاری منصوبوں کے فروغ کے لیے تعاون جاری رکھے گا،چائنہ ریڈیوانٹر نیشنل کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے گوا میں بھارتی وزیر […]

  • نئے تھائی بادشاہ خواتین سے دوستیوں کے شوقین نکلے

    بنکاک(آئی این پی)تھائی لینڈ میں شاہ بھومی بول کے انتقال کے بعد بننے والے نئے بادشاہ خواتین کے شوقین نکلے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقتھائی لینڈ میں شاہ بھومی بول کے انتقال کے بعد شہزادہ وجیرا لونگکورن کو بادشاہ بنایا گیا ہے، مگر نیا بادشاہ کچھ عجیب سا ہے، اس کے شوق بھی نرالے ہیں، وہ […]

  • میری بیوی کی جگہ باورچی خانہ ہے تنقید پر نائیجیریا کے صدر کا جواب

    ابوجا (ملت +آئی این پی)نائیجیریا کے صدر محمدو بوہاری نے اپنی اہلیہ کی خود پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم کہ میری بیوی کس پارٹی سے تعلق رکھتی ہے لیکن اس کی جگہ میرا باورچی خانہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق )نائیجیریا کے صدر محمدو بوہاری نے اپنی اہلیہ […]

  • بھارت میں پاکستانی فلم کی نمائش کے الزا م میں ممبئی فلم فیسٹول کے خلاف تھانے میں شکایت درج

    ممبئی (ملت + آئی این پی)بھارت میں پاکستانی فلم کی نمائش کے الزا م میں ممبئی فلم فیسٹول کے خلاف شکایت درج کرلی گئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے امبولی تھانے میں 18ویں ممبئی فلم فیسٹول کے خلاف شکایت درج کرلی گئی ہے جہاں رواں ماہ کے آخر میں ایک پاکستانی فلم کی نمائش […]

  • پاکستان دہشتگردی ختم نہیں کرسکتا تو ہر طریقے سے مدد کرنے کو تیا رہیں،بھارتی وزیر داخلہ کی بڑھک

    نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان دہشتگردی کا خاتمہ نہیں کرسکتا تو بھارت اس سلسلے میں پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہاکہ اگر پاکستان دہشتگردی سے […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے ہلیری کا ڈرگ ٹیسٹ کرنے کا مطالبہ کردیا

    واشنگٹن (آئی این پی) ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگلے صدارتی مباحثے سے قبل ہلیری کلنٹن کا ڈرگ ٹیسٹ ہونا چاہیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا نیو ہیمشائر میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگلے مباحثے سے قبل ہلیری کلنٹن اور […]