خبرنامہ انٹرنیشنل

شام میں جنگ بندی سےمتعلق نیویارک میں اجلاس بلا نتیجہ ختم

  • شام:(ملت+اے پی پی) شام میں جنگ بندی سےمتعلق نیویارک میں ہونے والا انٹرنیشنل سپورٹ گروپ کااجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ روس اور امریکا شام میں جنگ بندی کی مدت بڑھانے پر اتفاق نہ کرسکے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کہتے ہیں کہ امن کے لیے روس اور شامی حکومت کو بھی کردار ادا […]

  • بھارت فرانس سے 36 رافیل جنگی طیارے خریدے گا

    بھارتی:(ملت+اے پی پی) بھارتی کابینہ نے فرانس سے 36 رافیل جنگی طیارے خریدنے کے معاہدے کی منظوری دے دی، دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر دستخط آج متوقع ہیں۔ بھارت فرانس سے یہ جنگی طیارے خریدنے کے لیے آٹھ ارب اسی کروڑ ڈالر خرچ کرے گا، یہ طیارے اس وقت عراق اور شام میں بمباری […]

  • امریکی طیاروں نےشامی فوجیوں پرجان بوجھ کرحملہ کیا، بشارالاسد

    دمشق:(ملت+ اے پی پی) شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ ملک کے مشرقی شہر دیر الزور میں امریکی طیاروں نے جان بوجھ کرشامی فوجیوں پر ایک گھنٹے تک فضائی حملے کیے ، امریکا جنگ بندی کے خاتمے کا ذمے دار ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ […]

  • روسی فوجی پاکستان پہنچ گئے، مشترکہ جنگی مشقیں کل سےشروع

    راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) پاکستان اور روس کی فوج کے درمیان مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز کل سے ہورہا ہے کہ اور اس سلسلے میں روسی بری فوج کا دستہ پاکستان پہنچ گیا۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا ہے کہ پاکستان اور روس کی بری […]

  • افغان حکومت اورحزب اسلامی نےامن معاہدے پردستخط کردیئے

    کابل:(ملت+اے پی پی) افغان حکومت اور حزب اسلامی نے طویل مذاکرات کے بعد امن معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت حزب اسلامی مسلح جدو جہد چھوڑ کر سیاسی عمل میں شامل ہو جائیگی۔ 25 نکاتی امن معاہدے کے تحت حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار اور حزب اسلامی کے دیگر اراکین کے […]

  • امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں نسلی فسادات کے بعد ایمرجنسی نافذ

    شمالی کیرولائنا:(ملت+اے پی پی) امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے تجارتی و کاروباری شہر شارلٹ میں نسلی فسادات کے شدت اختیار کرجانے کے بعد ریاست میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔ شمالی کیرولائنا میں حالیہ نسلی فسادات اس وقت شروع ہوئے جب گزشتہ ہفتے لیمنٹ اسکاٹ نامی ایک سیاہ فام شخص پولیس کے ہاتھوں مارا […]