خبرنامہ انٹرنیشنل

اردن نےسرحدی علاقے میں شامی مہاجرین تک رسائی مسترد کردی

  • اومان:(اے پی پی) اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے شام کے ساتھ سرحدی علاقے میں قائم مہاجر کیمپ تک رسائی دینے کے مطالبے کومسترد کردیا ہے۔ عرب خبر رساں اداے کے مطابق اردنی شاہ نے اپنے ایک بیان میں واضح کیاکہ سرحدی علاقے میں پھنسے ہوئے ان شامی مہاجرین میں انتہاپسند عناصر ہوسکتے ہیں کیونکہ […]

  • تمام سعودی ادارے حجاج کے خادم بن کر کام کریں، شاہ سلمان

    ریاض :(اے پی پی) خادم الحرمین الشریفین اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت کے تمام اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ حجاج کرام کی حفاظت اور ان کی سہولیات کے لیے ہرممکن اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ وہ فریضہ حج کی ادائی میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کریں۔ […]

  • یمن کی تازہ لڑائی میں حوثی لیڈر سمیت 100 باغی ہلاک

    صنعاء :(اے پی پی) یمن میں جاری تازہ لڑائی کے دوران زمین اور فضائی حملوں میں کم سے کم 100 باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی یمن کے علاقے عسیر اور دیگر محاذوں پر گذشتہ روز حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان خون ریز جھڑپوں اور عرب ممالک کے جنگی […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ نیٹو ممالک کےساتھ مل کرداعش کیخلاف لڑنےکیلئے پرعزم

    اوہائیو: (اے پی پی) ریاست اوہائیو کے شہر ینگس ٹاؤن میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے اپنا پالیسی بیان جاری کیا۔ انہوں نے کہا وہ داعش کے خلاف فوجی، سائبر اور معاشی محاذوں پر لڑیں گے اور اسے شکست دیں گے۔ اپنی صدارتی مہم کے آغاز پر ٹرمپ نے کہا تھا کہ […]

  • کیلیفورنیا کے جنگل میں لگی آگ سے175 عمارتیں جل گئیں

    کیلیفورنیا (اے پی پی) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں لگی آگ سے ایک سو پچھتر رہائشی اور تجارتی عمارتیں جل گئیں ، آگ مزید پھیلتی جا رہی ہے ۔ کیلی فورنیا کے شمالی علاقے میں جنگل میں لگی آگ بے قابو ہوگئی ، آگ کی وجہ سے ایک سو پچھتر عمارتیں جل گئیں جبکہ […]

  • امریکہ میں سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف پر تشدد مظاہرے،کرفیو نافذ

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی ریاست وسکونسن کے شہر ملواکی میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف پر تشدد احتجاج کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہنگاموں کے دوران فائرنگ کی گئی۔ کئی کاروباری مراکز کو نذر آتش کردیا گیا اور پولیس کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا […]