خبرنامہ انٹرنیشنل

شامی صدر اسد اسرائیل سے مدد طلب کرنے پر مجبور ہوگئے

  • دمشق:(اے پی پی) شامی صدر بشارالاسد روس کے ذریعے اپنے سب سے بڑے اور خطرناک دشمن اسرائیل سے بھی مدد مانگنے پر مجبور ہو گئے، امریکی اخبار ورلڈ ٹرائبیون نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ چند ماہ قبل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دورہ روس سے چند روز قبل بشار الاسد نے […]

  • مودی کی باتیں بڑی بڑی جبکہ عمل صفر ہے، بھارتی چیف جسٹس

    نئی دہلی:(اے پی پی) بھارت کے چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکرنے یوم آزادی کی تقریب میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریرکومایوس کن قراردیتے ہوئے کہاہے کہ مودی صاحب دوسروں کوچھوڑیں اپنی خبر لیجیئے۔ جسٹس ٹی ایس ٹھاکر نے کہا کہ مودی ان لوگوں میں سے ایک ہیں، جن کی باتیں بڑی بڑی اورعمل صفرہوتاہے۔ […]

  • متحرک پاکستان کےلیےامریکہ پاکستانی عوام کےساتھ مل کرکام کرےگا: جان کیری

    واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی و زیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ آزادی کے بعد سے پاکستان نے سلامتی کی صورت حال کو بہتر بنانے، معاشی استحکام اور جمہوری اصولوں کے ثمرات عام لوگوں تک پہنچانے کے لیے سخت محنت کی ہے ۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ بات جان کیری نے پاکستان کے یوم […]

  • چین نے سی پیک بارے بھارتی تحفظات مسترد کر دیئے

    نیو دہلی(آئی این پی ) چین نے سی پیک منصوبے، این ایس جی اور مسعود اظہر کے مسئلے پر بھارتی تحفظات مسترد کر دیئے ، چینی سفیر گذشتہ روز مختصر دورے پر بھارت پہنچے تھے جہاں انہوں نے اپنی ہم منصب بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے چین میں ہونے والی جی20- کانفرنس اور بھارت […]

  • امریکا میں مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق

    نیویارک :(اے پی پی) امریکی شہر نیویارک میں مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے امام مسجد اور ان کے ایک نائب ہلاک ہو گئے. امریکا کے شہر نیویارک کے علاقے کوئنز میں اس وقت امام پر فائرنگ کی گئی جب وہ ایک گلی میں پیدل جا رہے تھے.فائرنگ میں امام کے نائب کو تشویش ناک […]

  • داعش کوافغانستان میں مجاہدین کی اولین پسند بنےرہنے میں مشکلات کا سامنا

    شام اورعراق:(اے پی پی ) میں دفاعی پوزیشن پر جانے والی دولت اسلامیہ نے افغانستان کو اپنا نیا مسکن بنا کر صوبے خراسان میں خلافت کا اعلان بھی کیا جب کہ ننگر ہار میں بھی داعش نے گرفت حاصل کر لی ہے. داعش کی کامیابی کے پیچھے مقامی طالبان اور القاعدہ قیادت سے منحرف افغان […]