خبرنامہ انٹرنیشنل

کابل میں بم دھماکے میں تین افراد زخمی

  • کابل :(اے پی پی) افغان دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں تین افرادزخمی ہوگئے،شمالی افغانستان کے صوبہ بغلان میں طالبان نے ایک اہم ضلع پر قبضہ کرلیا،۔جنوبی صوبہ ہلمند میں طالبان اورفوج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ صوبائی پولیس چیف ایک بم دھماکے میں بال بال بچ گئے ، ہرات میں دھماکہ […]

  • واشنگٹن :جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پرفائرنگ، مسافروں میں بھگدڑ

    نیویارک: (اے پی پی) نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر فائرنگ کی اطلاع کے بعد دو ٹرمینلز کو خالی کروا لیا گیا ، پروازوں کا رخ تبدیل کرنا پڑا ، پولیس نے ابھی تک فائرنگ کی تصدیق نہیں کی ۔ نیویارک میں پولیس کو جان ایف کینیڈی انٹرنیشل ائیرپورٹ پر فائرنگ کی اطلاع ملی […]

  • امریکی ریاست ورجینیا میں مسافر طیارہ درختوں سے ٹکرا کرتباہ، 10 افراد ہلاک

    ورجینیا:(آئی این پی) امریکی ریاست ورجینیا میں چھوٹا مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران درختوں سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کے ایئرپورٹ شانن پر لینڈنگ کے دوران ایک چھوٹا مسافر طیارہ رن وے سے اتر کر درختوں سے ٹکرا […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور یوٹرن لے لیا

    امریکہ :(اے پی پی) امریکہ یوٹرن کے ماہر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور یو ٹرن لے لیا، اپنے ایک اور بیان سے پیچھے ہٹ گئے ۔ اوباماکو داعش کابانی کہنےکےبیان سےمکرگئے اورکہا میڈیا نےمیرےبیان کی غلط تشریح کی۔میں نے تو اوباما کو داعش کا بانی طنزیہ طور پر کہا تھا ۔ ٹرمپ کاٹیکس گوشوارے جاری […]

  • بلوچستان میں زیادتیوں کا جواب اب پاکستان کو بھی دینا ہوگا، نریندرمودی

    نئی دہلی:(اے پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان کو بھی بلوچستان اور اپنے زیرِ انتظام کشمیر میں ہونے والی زیادتیوں کے لیے جوابدہ بنایا جائے۔ وزیراعظم نریندرمودی نے جمعہ کو دارالحکومت نئی دلی میں کشمیر پر ہونے والی کل جماعتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

  • امریکا: سکھ کیمونٹی کا بھارت کے یوم آزادی کے بائیکاٹ کا اعلان

    نیویارک: (اے پی پی) امریکا میں مقیم سکھ کیمونٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ 14 اگست کو پاکستان کی یوم آزادی کی تقریبات میں وہ بھرپور شرکت کرینگے لیکن 15 اگست کو بھارت کے یوم آزادی کی تقریبات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے یوم سیاہ منایا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ نریندر مودی جب گجرات کا […]