خبرنامہ انٹرنیشنل

روس نے کریمیا میں جدید ترین میزائل نصب کر دیے

  • ماسکو:(اے پی پی) روس نے کریمیا کے علاقے میں جدید ترین میزائل نظام نصب کر دیا ہے۔ روسی خبر رساں اداروں نے وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ طویل فاصلے تک مار کی صلاحیت کا حامل ایس چار سو میزائل دفاعی نظام کریمیا میں نصب کر دیا گیا ہے۔ یہ علاقہ روس نے […]

  • اقوام متحدہ کی جنوبی سوڈان میں مزید امن فوج بھیجنےکی منظوری

    اقوام متحدہ:(اے پی پی) اقوام متحدہ نےخانہ جنگی کے خطرے سے دوچار جنوبی سوڈان میں امن فوج کے چار ہزار اہلکار بھیجنے کی منظوری دے دی۔ سوڈان کے صدر سالوا کر کا نے اقوام متحدہ کے فیصلے کو ماننے کو انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس معاملے میں اقوام متحدہ سے تعاون نہیں […]

  • پیوٹن نے چیف آف اسٹاف کو عہدے سے برطرف کردیا

    روس:(اے پی پی) روس کے صدر پوٹن نے چیف آف اسٹاف کو عہدے سے برطرف کردیا۔برطرف کیے گئے کریلمن کے چیف آف اسٹاف سرگئی ایوانوف 2001 سے 2007 تک وزیر دفاع بھی رہ چکے ہیں۔ ایوانوف نے دسمبر 2011 سے صدارتی محل کی قیادت کر رہے تھے، سرگئی ایوانوف روسی صدر کے قریبی ساتھیوں میں […]

  • بھارت کا یو این ایچ سی آرکومقبوضہ کشمیرجانےکی اجازت دینےسےانکار

    بھارت:(اے پی پی) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے عوام پر فوجی مظالم دنیا سے چھپانے کی کوشش سامنے آگئی ، بھارت نےیواین ایچ سی آرکومقبوضہ کشمیرکےدورےکی اجازت دینےسےانکارکردیا۔ بھارتی وزیر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کےانسانی حقوق کمیشن نےمقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت مانگی تھی جو ہم ابھی نہیں دے سکتے ۔ […]

  • پاکستان اورافغانستان میں داعش کا سربراہ حافظ سعید ہلاک

    پاکستان:(اے پی پی):پاکستان اور افغانستان میں داعش کا سربراہ حافظ سعید خان امریکی ڈرون حملے میں مارا گیا ۔ امریکی دفاعی حکام نے بھی تصدیق کردی اور کہا کہ حافظ سعید کو ننگر ہار میں نشانہ بنایا گیا ۔ افغانستان صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملے کے دوران پاکستان اور افغانستان کے لیے داعش […]

  • افغان چیف ایگزیکٹواورصدرمیں اختلافات کھل کرسامنےآگئے

    کابل:(اے پی پی) افغان حکومت کے چیف ایگزیکٹیوعبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں رکھتے اور ساتھ مل کر کام کرنے یا انتخابی اصلاحات کوعملی شکل دینے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے […]