خبرنامہ انٹرنیشنل

جنوبی کوریا:جدید امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم کی تنصیب کی تصدیق

  • سیؤل: (اے پی پی) جنوبی کوریا کی حکومت نے ملک میں جدید امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم کی تنصیب کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک کا دو تہائی حصہ شمالی کوریا کے ممکنہ میزائل حملوں سے محفوظ ہو جائے گا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا میں اس سسٹم […]

  • ڈیڈلائن طےکیےبغیرکوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، یمنی حکومت

    صنعاء: (اے پی پی) یمن کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ عبدالملک المخلافی نے کہا ہے کہ جب تک ضمانتیں نہیں دی جاتی ہیں اور ایک نظام الاوقات طے نہیں کردیا جاتااس وقت تک کوئی امن مذاکرات نہیں ہوں گے۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عبدالملک المخلافی نے صدر عبد ربہ منصور ہادی […]

  • اوباما اہلیہ کے ہمراہ 5 پولیس اہلکاروں کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت

    ڈیلاس: (اے پی پی) امریکا کے صدر باراک اوباما نے اپنی اہلیہ کے ساتھ ڈیلاس میں نشانہ بنائے جانے والے 5 پولیس اہلکاروں کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی ہے۔امریکا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں نشانہ بنائے جانے والے 5 پولیس اہلکاروں کی یاد میں منعقد دعائیہ […]

  • افغانستان دوبارہ دہشت گردوں کی آماجگاہ بننے لگا

    نیویارک:(اے پی پی) معروف غیرملکی ادارے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ امریکی صدربارک اوباما نے عراق سے فوج کے انخلا کی غلطی کوتسلیم کرتے ہوئے افغانستان میں 8500 فوجی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان انتشارکا شکار اوردوبارہ مغرب کیخلاف حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے دہشت گرد گروپوں کی آماجگاہ بن […]

  • بی بی سی کی خاتون صحافی نےایئرپورٹ پرخودکشی کیوں کی، رپورٹ

    لندن:(اے پی پی) بی بی سی سے وابستہ ایک خاتون صحافی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے گزشتہ سال فلائٹ نکل جانے کے غم میں ایئرپورٹ پر خودکشی کرلی تھی۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی آنجہانی رپورٹر سے متعلق یہ انکشاف عدالتی تحقیقات میں ہوا ہے جس میں یہ بات […]

  • مقبوضہ کشمیر میں آج یوم شہداء منایا جارہا ہے

    سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں آج یوم شہداء منایا جارہا ہے ، ادھر گزشتہ چار روز میں قابض بھارتی فوج نے چونتیس کشمیریوں کو شہید جبکہ پندرہ سو کو ہسپتال پہنچا دیا ، وادی میں پانچویں روز بھی کرفیو نافذ ہے ۔ مقبوضہ کشمیر میں 1931 میں ہندو مہاراجہ کی فوج کے […]