خبرنامہ انٹرنیشنل

کانگریس ہتھیاروں کی روک تھام کیلئےقانون سازی کرے: اوباما

  • واشنگٹن: (اے پی پی) نائٹ کلب حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے خاندان سے تعزیت کے لیے صدر اوباما نائب صدر جو بائیڈن کے ہمراہ اورلینڈو پہنچے۔ انہوں نے کانگریس پر زور دیا کہ وہ ہتھیاروں کی روک تھام کے حوالے سے قانون سازی کریں۔ صدر اوباما اورلینڈو کے ایم وے سینٹر میں متاثرہ […]

  • لیبیا: پولیس اسٹیشن کے باہرخود کش دھماکہ،10 افراد ہلاک

    سرت: (اے پی پی) سیکورٹی ذرائع کے مطابق ساحلی شہر سرت سے ایک سو تیس کلومیٹر مغرب میں واقع قصبے ابو غرین میں خودکش کار بم حملہ کیا گیا۔ حملے میں شہری اور پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔ حکام نے داعش کو حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی لاشیں […]

  • مسلمانوں کودھمکیاں برداشت نہیں کی جائیں گی،امریکی حکام

    نیویارک: (آئی این پی) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اورلینڈو حملے کے بعد مسلمانوں کو دھمکیاں دئیے جانے کا معاملہ برداشت نہیں کیا جائے گا ، دھمکیاں دینا نہ صرف غلط بلکہ غیر قانونی ہے، اس سے ہماری تحقیقات میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا میں نیوز کانفرنس کے دوران […]

  • متین بھی ٹرمپ کی طرح نیویارک میں پیداہوا: ہیلری

    نیویارک: (آئی این پی) امریکامیں ڈیموکریٹ صدارتی امیدواربننے کی خواہشمند ہیلری کلنٹن نے کہاہے کہ عمرمتین افغانستان نہیں نیویارک میں پیداہواتھاجہاں ٹرمپ بھی پیداہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کی امیگریشن پرپابندی سیامریکامحفوظ نہیں ہوگا۔ڈیموکریٹ صدارتی امیدواربننے کی خواہشمند ہیلری کلنٹن نے مزید کہا کہ ٹرمپ کے بیانات انتہائی […]

  • سائبرحملوں کاجواب روایتی ہتھیاروں سےدےسکتے ہیں،نیٹو

    برسلزبرلن(آئی این پی)نیٹو نے کہا ہے کہ سائبر حملوں کو زمینی اور فضائی حملوں کی طرح ہی دیکھا جائے گا اور ان حملوں کا جواب روایتی ہتھیاروں سے دیا جاسکتا ہے ۔نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے ایک جرمن اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ نیٹو کے ممبر ممالک پر کسی بھی قسم […]

  • امریکابھارت بڑھتی قربت کا مقصدچین کا مقابلہ ہے،امریکی اخبار

    نیویارک(آئی این پی)امریکی اخبار ’’نیویار ک ٹائمز ‘‘نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور بھارت کی بڑھتی قربت کا اہم مقصد چین سے نمٹنے اوردہشتگردی کامقابلہ کرنے کے مشترکااہداف حاصل کرناہے، امریکااوربھارت دونوں چاہتے ہیں کہ ساوتھ چائناسی میں چین کی جارحیت اور دہشتگردی کامقابلہ کریں ،امریکانے بھارت کواہم دفاعی شراکت داربھی تسلیم کرلیاہے جس […]